• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعاء کے فضائل و آداب arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    دعاء کے فضائل و آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تلاوت کرتے تو ہر سننے والا گناہوں سے تائب ہو جاتا تھا اور ان کے گھر میں ہر روز شوربے کا ایک پیالہ اور دوروٹیاں(رزقِ حلال سے) پہنچ جاتیں  اور کسی کو معلوم نہیں تھا کہ یہ کون رکھ جاتاہےاورحضرت عُتْبَۃُ الغُلام رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی ساری زندگی ایسا ہی ہوتا رہا۔ ([1])

    نہ کر رَد کوئی اِلتجا یااِلٰہی      ہو مقبول ہر اِک دُعا یااِلٰہی

    رہے ذِکْر آٹھوں پَہَر میرے لب پر        تِرا یااِلٰہی تِرا یااِلٰہی

    (وسائلِ بخشش مُرمَّم ، ص۱۰۶)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

          پیاری پیاری اسلامی بہنو!جب حضرتعُتْبَۃُ الغُلام رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے  توبہ کی اور بارگاہِ الٰہی میں  دُعا اوراستغاثہ   پیش کیا تو آپ  کی تینوں دعائیں قبول ہوئیں اور آپ کو اللہکریم کی بارگاہ میں مقام ومرتبہ حاصل ہوا اورآپ ربِّ کریم کےمحبوب  بندوں میں شامل ہوگئے۔ یقیناًدُعاکےبےشمارفضائل و برکات ہیں ، دُعا بندےکو رب کےقریب کر دیتی ہے ، دُعاافضل ترین عبادت ہے۔

           یاد رکھئے! جس طرح تمام عبادتوں کے کچھ نہ کچھ شرائط و آداب ہوتے ہیں ، جن پر اُن عبادات کے قَبول و دُرست ہونے کا دار ومدار ہوتا ہے ، اسی طرح دُعا کے بھی کچھ آداب ہیں ، دُعا ؤں کی قبولیت میں اُن آداب کو ایک خاص اَہمیت حاصل ہے ، اگر دُعامیں اُن آداب کا خیال رکھا جائے تو قبولیتِ دُعا کے اِمْکانات بڑھ جاتے ہیں ، لہٰذا اگر ہم چاہتی ہیں کہ ہماری دُعائیں بارگاہِ الٰہی میں مقبول ہوجائیں تو ہمیں چاہئے کہ دُعا کے آداب کا خاص خیال رکھا کریں۔ چُنانچہ

    آدابِ دعا

           والدِ اعلیٰ حضرت ، حضرتِ علامہ مولانا نَقی علی خانرَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ نے دُعا کے موضوع پر ایک بہترین کتاب بنام “اَحسَنُ الوِعَاءلِآدَابِ الدُّ عَاء “ تحریر فرمائی۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی کی علمی وتحقیقی مجلس المدینۃ العلمیہ نےانتہائی محنت ولگن کے ساتھ اس کتاب کی تسہیل وتخریج  کاکام سرانجام دیااورفضائلِ دعاکےنام سے شائع کیا۔ یہ کتاب دعاسےمُتَعلِّق تمام احکام کی جامع ہونےکے ساتھ ساتھ کئی قرآنی آیات کی تفسیر ، احادیث کی تشریح ، نہایت اَہم عقائدکی تحقیق اور اَہم وضاحتوں کے ساتھ ایک زبردست علمی شاہکار ہے۔ اس کتاب کامطالعہ ہر اسلامی بہن کے لیے بھی بےحدمفید ہے۔ لہٰذا اس کتاب کومکتبۃ المدینہ سے ہدیّۃً حاصل کیجئےاور اس کو پڑھئے۔ آئیے! اس کتاب سےدعا کے کچھ آداب اور ان سے حاصل ہونے والے ایمان افروزنِکات سنتی ہیں :

    دُرُودِ پاک پڑھئے

     



    [1]    مکاشفۃ القلوب ،  الباب الثامن فی التوبۃ ،  ص۲۸ ،  ۲۹۔ نیکی کی دعوت ، ص۴۰۶

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • دُعاکی برکت سے ظالم حاکم سے نجات
    • جلد قبول ہونے والی دعا
    • دعاکے فوائد
    • دُعا کی فضیلت پر احادیثِ مُبارکہ
    • دعا کی برکتیں
    • چیخ مارکر بےہوش ہوگئے
    • آدابِ دعا
    • دُرُودِ پاک پڑھئے
    • دُعاسے پہلے دُرُودِ پاک پڑھنےکی ترغیب
    • تمام مسلمانوں کےلئے دُعا
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • یقینِ کامل کےساتھ دُعامانگئے
    • مومن کی دُعارَدّ نہیں ہوتی
    • اِمام بخاری کےوسیلےسےدعا
    • بندوں کے وسیلے سے دعامانگئے
    • امام ِاعظم کو وسیلہ بنا کر دُعامانگتے
    • دعائیں قبول نہ ہونےکی وجہ
    • گناہوں میں مبتلا رہنا
    • تذکرۂ حضرتِ امام جعفر صادق
    • گھر میں آنے جانےکی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami