• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامل مومن کون ہے؟ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    کامل مومن کون ہے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پسند کے مطابق ڈھالنےکی کوشش کرتی ہے ، ہم بھی  محبتِ رسول اورعشقِ رسول کا دعوی کرتی ہیں ، تو آئیے! حقیقی  عاشقِ رسول  کی چندعلامات  کو سُن کر اپنا مُحَاسَبہ کرتی ہیں کہ کیاہم مَحَبّت   کےاس دعوے میں سچی ہیں یانہیں ، چُنانچہ  

    عاشق ِ رسول کی نشانیاں

    ماہِ رَبیعُ الاَوّل شریف(2018)کےماہنامہ فیضانِ مدینہ کےصفحہ نمبر 31پر عاشقِ رَسول کی کچھ علامات و نشانیاں بیان کی  گئی ہیں۔ آپ بھی سنئے کہ(1)عاشقِ رسول اپنے محبوب صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بے انتہاتعظیم وتکریم کرتاہے۔ (2)وہ رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکاذکرکثرت سےکرتا ہے۔ (3)وہ اُن پر بکثرت دُرُودوسلام پڑھتا ہے۔ (4)وہ  اپنےرسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی شان و عظمت سن کر خوش ہوتا ہےاور چاہتا ہےکہ مزید شان بیان کی جائے۔ (5)وہ اپنے مُقدّس ومُطہّرنبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کاعیب سنناہرگزگوارا نہیں کرتاہے۔ (6)وہ اپنے محبوبِ کریمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے ملاقات کاشوق رکھتاہے۔ (7)اپنےآقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے پیاروں یعنی صَحابہ واہلِ بیت سے مَحَبّت  کرتاہے۔ (8)محبوبِِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی نسبتوں سے پیارکرتاہے۔ (9)پیارےحبیب صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دشمنوں سےنفرت رکھتاہے اور (10)عاشقِ رسولاپنے محبوب صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اطاعت واتّباع کرتا ہے۔

                   پیاری پیاری اسلامی بہنو!ان علامات کو سامنے رکھتے ہوئےہمیں بھی غور کرنا چاہیے کہ کیا ہم اپنےآقا کریم صَلَّی اللہُ عَلَیہ وَ اٰلہٖ وَ سَلَّم کی مَحَبّت  میں سچی ہیں یانہیں؟* کیا ہمارے اندرعشقِ رسول کی حقیقی شمع روشن ہےیانہیں؟ * کیا ہمارا کردار سنّت کی خوشبوؤں سے مہکا ہوا ہے یانہیں؟ * کیا  ہم اپنے محبوب آقا کریم صَلَّی اللہُ عَلَیہ وَ اٰلہٖ وَ سَلَّم  کا کثرت سے ذکر کرتی ہیں یا نہیں؟ * کیا ہم اپنےآقا کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے فرامین پر عمل کی کوشش کرتی ہیں یا نہیں؟کیا  ہم اپنے آقا کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے فرامین کےمطابق  زندگی  گزارنےکی کوشش کرتی ہیں یا نہیں ؟

                                 افسوس! ہم ان کاموں سے بہت دور ہیں۔ سنّتوں سے دور ہیں ، نیک کاموں سے دور ہیں ، نماز روزے کی پابندی سے دور ہیں ، گناہوں میں ڈوبی ہوئی ہیں ، یاد رکھئے! آج موقع ہے ، زندگی کی ان سانسوں کو غنیمت جانتے ہوئے اپنے دل میں آقا کی  سچی مَحَبّت  پیدا کر لیجئے اور سنّتِ مصطفےٰکو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیجئے!اِنْ شَآءَ اللہ!دنیابھی اچھی ہوگی اورآخرت میں بھی ربِّ کریم کی رحمتیں نصیب  ہوں گی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیتیں
    • کامل مومن کی بنیاد
    • عاشق ِ رسول کی نشانیاں
    • ہماری فکریں کیا ہیں؟
    • دائیں بائیں توجہ نہ کرتے
    • فضولیات کیا ہیں؟
    • جہنم میں اوندھے منہ گریں گے!
    • خاموشی بہترین عمل ہے
    • کامل مومن اور احادیثِ مُبارکہ
    • کامل مومن کی نشانیاں
    • مکتوبِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • حدیثِ پاک سےمُتَعلِّق مفید نِکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami