• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رجب کا مہینہ کیسے گزاریں؟ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    رجب کا مہینہ کیسے گزاریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

          ٭اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اوّل تا آخر بیان سنئے، ٭پوری توجہ کے ساتھ بیان سننے کی نیّت کیجئے ٭ادب کے ساتھ بیٹھنے کی نیّت کیجئے ٭ اگر قلم (Pen/ Pencil) ، ڈائری آپ کے پاس ہے تو اَہَمّ نکات نوٹ کرنے کی بھی نیّت کر لیجئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

          پیارے اسلامی بھائیو! آج کے بیان کا موضوع ہے ”رجب کا مہینا کیسے گزاریں؟“ آج کے بیان میں ہم سُنیں گے کہ اس  مبارک مہینے کوکیسے گزارا جائے؟ دُعاؤں  کی قبولیت کے لیے 5اہم راتیں کونسی ہیں؟ حُرمت (یعنی  عظمت وپاکیزگی) والے 4مہینے کون کون سے ہیں؟بالخصوص ماہِ رجب  میں کون کون سے وظائف وغیرہ پڑھے جائیں؟نہایت ہی توجہ اور دِلجمعی کے ساتھ پورابیان سُننے کی کوشش کیجئے،کثیر معلومات کا خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شاۤء اللہُ الرَّحْمٰن

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    ماہِ رجب میں دعا کی قبولیت:

        حضرت سیِّدُناعبدُاللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا ارشادفرماتے ہیں:میں امیرُالمؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ  اللہُ عَنْہُکے پاس تھا اورآپ لوگوں کو ان کے کوائف دکھارہے تھے۔ اسی دوران آپ کےقریب سے ایک  ایسا بوڑھا آدمی گزرا جو اندھا اور لنگڑا  تھا، اس کے آگے آگے ایک اور آدمی چل رہا تھا جو اس لنگڑے نابینا کو سختی سے گھسیٹتا ہوا لےجارہا تھا۔حضرت سیِّدُنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ عَنْہ نےیہ منظر دیکھ کر ارشاد

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • جَنَّت کا اَنوکھا پَھل
    • ماہِ رجب میں دعا کی قبولیت
    • دُعاؤں کی قبولیت کیلئے 5 اہم راتیں
    • رَجب نام رکھنے کی وجہ
    • زبان کی حفاظت کیجئے
    • ماہِ رجب میں فیضانِ رحمت
    • رجب خیر و بھلائی کی کنجی
    • رجب میں نیک عمل کی برکت
    • رَجَبُ الْمُرَجَّب میں دعائے نبوی
    • فضیلت والا زمانہ پانے کی دعا مستحب ہے
    • رجب میں انتقال کی تمنا کرنے والے عالمِ دین
    • رجب اللہ پاک کا مہینا ہے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • مَدَنی مذاکرے کی برکت
    • حُرمت والے 4 مہینے
    • حُرمت والے مہینوں کے نام
    • حُرمت والے مہینوں میں گُناہوں کی خصوصی ممانعت
    • رَجَب کا احترام اور اس کا انعام
    • ماہِ رجب کیسے گزاریں؟
    • (1)نیک کاموں میں وقت گزاریں
    • (2)رجب کے روزے رکھیں
    • سحری اجتماعات کا انعقاد کیجئے
    • (3)استغفار کی کثرت اور عمرہ کی سعادت پائیے
    • (4)رجب میں ایصالِ ثواب کریں
    • رجب کے کُ¡ونڈے
    • (5)رجب کی پہلی رات عبادت میں گزاریں
    • مکتوبِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • (6)جشنِ معراج النَّبی
    • (7)عطیات جمع کرنے میں حصہ لیجئے
    • (8)اجتماعِ خواجہ غریب نواز میں شرکت کی نیت
    • قرآن ٹیچر ایپ کا تعارف
    • حدیثِ پاک سےمتعلق مفید نکات
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • ﴿1﴾ شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami