• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدیق اکبر کی سخاوت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    صدیق اکبر کی سخاوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! مکی مَدَنی مُصْطَفٰے   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے اپنی زبانِ حق ترجمان  سے صدقے کے کئی فضائل ارشاد فرمائے ہیں ، آئیے!صدقے کے فضائل پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سنتی ہیں ، چنانچہ

    صدقے کے فضائل پر مشتمل 8فرامینِ مُصْطَفٰے

       .1ارشادفرمایا : صَدَقہ بُرائی کے 70 دروازے بند کرتا ہے۔ (معجم کبير ، ۴ / ۲۷۴ ، حديث : ۴۴۰۲)

       .2ارشادفرمایا : ہر کوئی(قیامَت کے دن)اپنے صَدقے کے سائے ميں ہوگا يہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ فرما ديا جائے۔ (معجم کبير  ،  ۱۷ /  ۲۸۰ ،  حديث :  ۷۷۱)

       .3ارشادفرمایا : بے شک صَدَقہ کرنے والوں کو صَدَقہ قَبْر کی گرمی سے بچاتا ہے اور بِلاشُبہ مُسَلمان  قيامت کے دن اپنے صَدَقے کے سائے ميں ہوگا۔ (شعب الايمان ،  باب الزکاة ، التحریض علی صدقة التطوع ، ۳ / ۲۱۲ ،  حديث : ۳۳۴۷)     

       .4ارشادفرمایا : نماز (ايمان کی) دليل ہے ، روزہ ( گُناہوں سے) ڈھال ہے اور صَدَقہ خطاؤں کو يُوں مِٹا ديتا ہے جيسے پانی آگ کو ۔ ( ترمذی ،  ابواب السفر ،  باب ما ذُکِر فی فضل الصلاة ،  ۲ /  ۱۱۸ ،  حديث : ۶۱۴)

       .5ارشادفرمایا : صبح سویرے صَدَقہ دِیا کرو کیونکہ بَلا صَدَقے سے آگے قدم نہیں بڑھاتی۔ (شُعَبُ الايمان ،  باب فی الزکاۃ ، التحريض علی صدقة التطوع ، ۳ / ۲۱۴ ،  حديث : ۳۳۵۳)

       .6ارشادفرمایا : بے شک مُسَلمان  کا صَدَقہ عُمر بڑھاتا اور بُری مَوْت کو روکتا ہے اور اللہ پاک اُس کی بَرَکت سے صَدَقہ دینے والے سےبڑائی اور فخر کرنے کی بُری عادت دُور کردیتا ہے۔ (معجم کبير ،  ۱۷ / ۲۲ ،  حديث : ۳۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اللہ پاک اور اس کا رسول ہی کافی ہے
    • حضرت صِدِّیقِ اَکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا مُخْتَصَر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی آزادی
    • قرآن میں صدیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان
    • خیرخواہی کابے مثال جذبہ
    • اسلام کی مالی خدمت
    • عاقبت اللہ پاک کے ذمَّۂ کرم پر
    • رسولُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مالی خدمت
    • رسولِ خدا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی گواہی
    • مسلمانوں کی مالی خدمت
    • اپنے ہی مال جیسا تصرف
    • صدقے کے فضائل پر مشتمل 8فرامینِ مُصْطَفٰے
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • (1) کس رشتے دار سے کیا برتاؤ کرے
    • (2)رشتے دار سے اچھے سُلوک کی صورتیں
    • (3) پرد یس ہو تو خط بھیجا کرے
    • (6)رشتے دار حاجت پیش کرے تو ردّ کرد ینا گناہ ہے
    • (4) پرد یس میں ہو، ماں باپ بلائیں تو آنا پڑے گا
    • (5) کس کس رشتے دار سے کب کب ملے ؟
    • (7) صِلَۂ رِحم یہ ہے کہ وہ توڑے تب بھی تم جوڑو
    • اچھا گمان رکھنے کا طریقہ
    • جنت کا مَحَل اُس کو ملے گا جو۔ ۔ ۔
    • دشمنی چھپانے والے رشتے دار کو صَدَقہ دینا افضل صدقہ ہے
    • مدنی انعام نمبر53کی ترغیب
    • مجلس چندہ بکس
    • ہاتھ ملانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * مرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami