• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدیق کے لیے خدا اور رسول بس arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    صدیق کے لیے خدا اور رسول بس
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے تین گنا بڑھ گیا ہے ۔ پھرآپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُاس کھانے کو اٹھا کر بارگاہِ رسالت میں لے گئے ۔ جب صبح ہوئی تو اچانک مہمانوں  کا ایک قافلہ دربارِرسالت میں اترا جس میں بارہ قبیلوں کے بارہ سردار (leaders) تھے اور ہرسردار کے ساتھ بہت سے دیگر سوار بھی تھے ۔ ان سب لوگوں نے یہی کھانا کھایا اور قافلہ کے تمام سرداروں  اور دیگر مہمانوں نے اس کھانے کو پیٹ بھر کر کھایا لیکن پھر بھی اس برتن میں کھانا ختم نہیں ہوا ۔ ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری  پیاری  اسلامی بہنو! سُنا آپ نے کہ حضرت  صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی یہ کیسی زبردست اور ایمان افروز کرامت تھی، مہمانوں کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھے تو کھانے میں اس قدر برکت  بلکہ ظاہری کثرت ہوئی کہمہمانوں نے بھی اس کا مشاہدہ کیا اور آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی زوجہ محترمہ نے مہمانوں کے پیٹ بھر کر کھا چکنے کے باوجود پہلے کے مقابلے میں اس کھانے کے تین گُنا زیادہ ہونے کی قسم کھائی، حتی کہ بارہ سرداروں اور ان کے ساتھ کئی سواروں پر مشتمل جو وفد حضور نبیِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اس وفد کے تمام افراد نے بھی پیٹ بھر کر وہ کھانا کھایا مگر برتن میں کھانا باقی رہا ۔ یاد رہے کہ جہاں یہ حضرت  صدّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی کرامت ہے وہیں یہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا معجزہ بھی ہے ۔ کیونکہ امتی سے ظاہر ہونے


     

     



    [1]   بخاری، کتاب المنا قب، باب علامات النبوۃ فی الاسلام، ۲ / ۴۹۵، حدیث:۳۵۸۱ مختصرا حجۃ اللہ علی العالمین، الخا تمۃ فی اثبات کرامات  الاولیاء ⋯الخ ، المطلب الثالث فی ذکر جملۃ جمیلۃ⋯الخ ، ص۶۱۱

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • کھانے میں برکت
    • حضرت صدیقِ اکبر کا تعارف
    • شانِ صدیق اکبر بزبانِ علیُّ المرتضیٰ
    • بیٹی پیدا ہونے کی بشارت
    • دو(2) کرامتوں کا ثبوت
    • کرامت کی تعریف و حکم
    • ولی سے ظہورِ کرامت ضروری نہیں
    • صحابَۂ کرام افضلُ الاولیا ہیں
    • فضائلِ صدیقِ اکبر بزبانِ مصطفے ٰ
    • حضرت صدیقِ اکبر کی اہم خدمات
    • فتنۂ اِرتداد کا خاتمہ
    • سب سے زیادہ ثواب کے حق دار
    • سب سے پہلے جامعِ قرآن
    • جمعِ قرآن کا تاریخی پس منظر
    • مَلِکُ العُلَماء کا تعارف
    • وصالِ پُرملال
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami