• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کوشش کامیابی کی کنجی ہے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    کوشش کامیابی کی کنجی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرنے کا ذہن دِیا ، امیرِ اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے معاشرتی  اصلاح کی جانب خصوصی توجہ فرمائی ہے۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنےنیکی کی دعوت عام کرنے اور مُعاشرے کی اِصلاح کے لئے ایسے ہزاروں مبلغین تیارکیےجوغیر مسلموں کو ایمان کی دعوت دینے ، فاسِقوں کو مُتَّقِی بنانے ، غافِلوں کو خوابِ غفلت سے جگانے ، جہالت کے اندھیرے کاخاتمہ کرکے عِلم کا نور پھیلانے اور مسلمانوں  کو یہ مقصد اپنانے کی ترغیب دلا رہے  ہیں کہ “ مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ۔ اِنْ شَآءَ اللہ “ ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کو اپنی ذات تک محدود نہ رکھا بلکہنیکی کی دعوت عام کرنے کا جذبہ ، مَدَنی کاموں کی دُھن رکھنے والے ، اپنی جان و مال کی قُربانی دینے والے مبلغین کواپنی نگاہِ فیض سے ایسا نوازاکہ اِنہیں مرکزی مجلس شوریٰ کی لڑی میں پرویااور دعوتِ اسلامی کا نظام مرکزی مجلسِ شوریٰ کے تحت کردیا۔ مُعاشرے  کو جس جس  میدان میں اِصلاح کی  ضرورت پیش آتی گئی ، شعبہ جات بنتے چلے گئے۔ اس سلسلے میں *اشاعت ِعلم کے لئے عظیمُ الشان دِینی درسگاہیں جامعاتُ المدینہ(للبنین و للبنات) ، دِینی و دُنیوی تعلیم سے آراستہ دارُالمدینہ (للبنین و للبنات) ، *خدمتِ قرآن میں مصروف مدرسۃ المدینہ(للبنین و للبنات) ، *اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَہ جیسا علمی و تحقیقی  شعبہ ، * مکتبۃ المدینہ  جیسا  اَہلِ سُنّت کابہت بڑااِشاعتی ادارہ ، *مُعاشرے کے مختلف طبقوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئےدلچسپ  اور معلوماتی مضامین پر مُشْتَمِل ماہنامہ فیضان ِ مدینہ*لوگوں کو پیش آنے والے مسائل  کے شرعی  حل  کے  لئے  دارُالافتاء اہلسنّت کا قیام  سرِفہرست ہے۔ جبکہ میڈیا کے اس دَور میں عالَمِ اسلام کا 100فیصد گناہوں سے پاک اسلامی  چینل “ مَدَنی چینل “ توگھرگھرپہنچ کراِس اندازسے نیکی کی دعوت عام کررہاہے کہ ا س کو ایک سیکنڈ دیکھنے والا بھی  اس کی برکتوں سے محروم نہیں رہتا۔ گویا ہرایک مَدَنی چینل کی  برکتوں سے علمِ دِین حاصل کررہاہے۔  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چیونٹی کی کوشش
    • چیونٹی کی کوشش سے سبق حاصل کیجئے
    • کوشش کہاں کریں؟
    • رِضائےالٰہی کے لئے عبادت
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • سفیان ثوری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • دنیاو آخرت میں کامیابی
    • (1)ماں کی خدمت اور مَرتَبۂ وِلایت
    • (2)ڈاکوتائب ہوگئے
    • کوشش کرنے والاکامیاب طالبِ علم
    • کوشش نےکامیاب کروادیا
    • اصلاحِ اُمّت اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami