• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کوشش کامیابی کی کنجی ہے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    کوشش کامیابی کی کنجی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                                 پیاری پیاری اسلامی بہنو! بیان کردہ واقعے میں جہاں پیارے آقا   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ    کی حضرت علامہ سعدُالدینرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ پر کرم نوازی ، فضل و احسان اورحاجت روائی کا پتا چلا ، وہیں اس سےاور بھی کئی نکات حاصل ہورہے ہیں ، مثلاً علم دِین حاصل کرنے کے لئے اِستِقامت کےساتھ کی جانے والی کوشش ہمیشہ رنگ لاتی ہے جیساکہ حضرت علامہ سعدُالدینرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکی کوشش اوراستقامت نےآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کوکامیاب کروایا ، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اپنےدورکےبہت بڑےعالم دِین بنے اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  نے کئی کتابیں بھی لکھی ہیں ۔

                                 یاد  رکھئے! علم دِین  حاصل کرنے کے لئے کوشش کرناایسی نیکی ہے جو انسان کو کامیابی کی منزلیں طے کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے ، علم کے میدان  میں    کامیابی کے ساتھ ساتھ دنیاو آخرت کی کامیابی  کا سبب بنتی ہے کیونکہ* علم  ہی انسان کوحلال و حرام کی پہچان کرواتا ہے ، * فرض علم حاصل کرنا لازم اور رِضائے اِلٰہی کا سبب ہے ، *علم اللہ پاک کے حکموں کو جاننے کا سبب ہے*علم ، انبیائے کرام  عَلَیْہِمُ السَّلَام کی میراث ہے ، *علم  کی وجہ سے انسانوں کی فضیلت مخلوقات پر ظاہر کی گئی ، *علم نور ہے ، *علم جہالت کودُور کرتا ہے ، * لوگوں کے حقوق پہچاننے اور جھگڑے ختم کرنے کا سبب ہے ، *  خوفِ خدا حاصل کرنے کا سبب ہے ، * اَہلِ جنت کے راستے کا نشان ہے ، *علم خوف میں سکون کا سبب ہے ، *سفرکاساتھی ہے ، * تنہائی کاساتھی ہے ، * تنگدستی و خوشحالی میں رہنماہے ، *دشمنوں کے مقابلے میں ہتھیار ہے ، *علم جہالت کے مقابلے میں دِلوں کی زندگی ہے ، * اندھیریوں کے مقابلے میں آنکھوں کا نُور ہے ، *علم ایسا نور ہے کہ اگر کوئی کم ذہن انسان بھی اس کو حاصل کرنےکی کوشش کرتا ہےتو وہ بھی کامیابی کی منازل کو طے کرلیتاہے ، چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چیونٹی کی کوشش
    • چیونٹی کی کوشش سے سبق حاصل کیجئے
    • کوشش کہاں کریں؟
    • رِضائےالٰہی کے لئے عبادت
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • سفیان ثوری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • دنیاو آخرت میں کامیابی
    • (1)ماں کی خدمت اور مَرتَبۂ وِلایت
    • (2)ڈاکوتائب ہوگئے
    • کوشش کرنے والاکامیاب طالبِ علم
    • کوشش نےکامیاب کروادیا
    • اصلاحِ اُمّت اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami