• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کوشش کامیابی کی کنجی ہے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    کوشش کامیابی کی کنجی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَ الَّذِیْنَ جَاهَدُوْا فِیْنَا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنَاؕ-

    ترجَمۂ کنز العرفان : اور جنہوں  نے ہماری راہ میں  کوشش کی ضرور ہم انہیں  اپنے راستے دکھادیں  گے

                   تفسیر صراط الجنان میں اس آیتِ کریمہ کے تحت جولکھا ہے اُس کا خلاصہ یہ ہے :

    (1)…جو اللہ پاک  کی فرمانبرداری کرنے کی کوشش کریں گے ، اُنہیں ضرور ثواب کے راستے دِکھائے جائیں گے۔

    (2)… جو لوگ توبہ کرنے میں  کوشش کریں  گے ، ضرور انہیں  اِخلاص کے راستے دِکھائے جائیں  گے۔

    (3)… جو لوگ علم حاصل کرنے میں  کوشش کریں  گے ، ضرور انہیں  عمل کی راہیں دِکھائی جائیں گی۔

    (4)… جو سُنّت کو قائم کرنے میں  کوشش کریں  گے ، انہیں  جنت کے راستے دِکھائے جائیں  گے۔

    (صراط الجنان ، ۷ / ۴۰۹ ملخصاً)

                   اے عاشقانِ رسول!اس آیتِ کریمہ اور اس کی تفسیر سے معلوم ہوا !جو اچھا کام کرے گا وہ اس کا پھل بھی اچھا ہی پائے گا۔ اللہ پاک کی رحمت سے امید ہے*جو شَخْص والدین(Parents) کی فرمانبرداری میں کوشش کرے گا تو دنیاوآخرت میں کامیابیاں اس کے قدم چُومیں گی۔ *جو مسلمانوں کو کھانا وغیرہ کھلانے میں کوشش کرے گا ، آخرت کے مراحل اس کےلیے آسان ہوتے جائیں گے ، *جو صدقہ دینے میں کوشش کرتا رہے گا ، اس کے مال میں بَرَکت ہوتی رہے گی ، *جو گناہوں سےتوبہ میں  کوشش کرے گا ، اُسے اِخلاص کی دولت نصیب  ہوگی ، *جو طلب ِعلم میں کوشش کرے گا ، اسے میدانِ عمل  میں کامیابی نصیب  ہوگی ، *جو سُنّتیں اپنانے اور سُنّتیں پھیلانے میں کوشش کرے گا تو جنّت  جیسی نعمت  کا حق داربنے گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چیونٹی کی کوشش
    • چیونٹی کی کوشش سے سبق حاصل کیجئے
    • کوشش کہاں کریں؟
    • رِضائےالٰہی کے لئے عبادت
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • سفیان ثوری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • دنیاو آخرت میں کامیابی
    • (1)ماں کی خدمت اور مَرتَبۂ وِلایت
    • (2)ڈاکوتائب ہوگئے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ علاقائی دورہ “
    • مسجد آباد ہوگئی
    • کوشش کرنے والاکامیاب طالبِ علم
    • کوشش نےکامیاب کروادیا
    • اصلاحِ اُمّت اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    • مجلس المدینہ لائبریری
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1(ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * ستاروں کو دیکھتے وَقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami