• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو مبارک ہستیاں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    دو مبارک ہستیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نکاح کا حق مَہْر کیا ہو؟

    پىاری پىاری اسلامى بہنو!یہاں یہ بات ذہن نشین فرما لیں کہ نکاح کا حق مَہْر صرف مالِ مُتَقَوِّم  ہی ہو سکتا ہے۔ ([1]) اور شریعتِ محمدیّہ میں  حق مَہْر کی کم از کم مقدار دو تولہ ساڑھے سات ماشے چاندی ہے۔ جبکہ(باہمی رضا مندی سے)زیادہ سے زیادہ کی کوئی حَد(Limit)نہیں ہے۔ ([2]) اور ابھی جو واقعہ ہم نے سنا کہ حضرت بیبی اُمِّ سُلَیم نے مَہْر اسلام لانے کو قرار دیا تھا تو اس کی شرح میں علمائے کرام نے فرمایا ہے  کہ یا تو حضرت بی بی اُمِّ سُلَیم    رَضِیَ اللہُ عَنْہا  نے مَہْر معاف کردیا تھا ، یا یہ مطلب ہے کہ مَہْرِ مُعَجَّل یعنی نکاح کا چڑھاوا کچھ نہ لیا تھا۔ ([3])

    دین کو ترجیح دیجئے!

                                 پیاری پیاری اسلامی بہنو!اس حکایت میں ہمارے لیے درس کے کئی پہلو موجود ہیں۔ ایک بات تو یہ پتہ چلی ہےکہ ماضی کی خواتین واقعتاً بے مثال تھیں ، غور کیجئے! آج کےاس تَرَقّی یافتہ دَور میں بھی اگر کوئی خاتون خُدانخواستہ بیوہ ہو جائے تو اسے ایک مضبوط سہارےکی ضرورت ہوتی ہےاور اگر کہیں سے یہ سہارا مل جائے تو اسے اپنانے میں دیرنہیں کی جاتی اور نہ کرنی چاہئےجبکہ وہ دَورتوابھی جہالت کی ظلمتوں سے نکل رہا تھا ، وہاں بیوہ کے ساتھ کیا سُلوک ہوتا ہوگا اس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ، ایسے ماحول میں جب حضرت بی بی اُمِّ سُلَیم     رَضِیَ اللہُ عَنْہا    کو حضرت ابو طلحہ   رَضِیَ اللہُ عَنْہ   کی صورت میں ایک مضبوط سہارا مل رہا تھا ، جو مالدار تھے ، اپنے دَور کے معزّز لوگوں میں شامل تھے ، عزّت وحَشْمت کےمالک تھے ، جب انہوں نے پیغامِ نکاح بھیجا تو حضرت بی بی اُمِّ سُلَیم    رَضِیَ اللہُ عَنْہا  نے خُوش ہونےکی بجائے ، اپنی قسمت پر ناز کرنے کی بجائے ، حضرت ابو طلحہ  رَضِیَ اللہُ عَنْہ   کے مال ودولت کی طرف توجہ دینے کی بجائے اور اپنے مستقبل کے اچھے اچھے خواب دیکھنے کی بجائے دین اور اسلام کی دعوت دینے کو سب پر ترجیح دی ، اسلام کیخدمت کرنے کو انہوں نے ترجیح دی ، نیکی کی دعوت دینے کو انہوں نے ترجیح دی اور اپنے اس عمل سے انہوں نے یہ بتا دیا کہ دین کی مَحَبّت ، دین کا پیار ،  دین کی خدمت کی سوچ ، نیکی کی دعوت کو ترجیح دینے کاجذبہ اوردین کی تبلیغ کا جذبہ زیادہ اہم ہے۔


     

     



    [1]   بہارِشریعت ، ۲ / ۶۵ ، حصہ : ۶ ملخصا

    [2]   فتاویٰ  رضویہ ، ۱۲ / ۱۶۵-۱۶۶ ماخوذا

    [3]   مرآۃ المناجیح ، ۵ / ۱۳۰

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بے مثال مَہْر
    • نکاح کا حق مَہْر کیا ہو؟
    • دین کو ترجیح دیجئے!
    • دین پر عمل کی جزا کیا ہے؟
    • خلیفہ کی اہلیہ کے زیورات
    • منصب کس لیے ملتا ہے؟
    • بیوی ہو تو ایسی!
    • مالِ حلال کے فوائد
    • حلال پر قناعت کیجئے!
    • تذکرہ چند بے مثال خواتین کا
    • اُمَّہاتُ المومنین کا ذکرِ خیر
    • بے مثال خواتین کے اوصاف
    • دامن کا دھاگہ
    • دین پر عمل کے فوائد
    • آج کی کچھ خواتین کو کیا ہوگیا ہے؟
    • تَرَقّی اور کامیابی کیا ہے؟
    • حضرت نَفِیسَہ کی مختصر سیرت
    • عمل کا جذبہ پیدا کیجئے!
    • مہمان نوازی کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami