• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو مبارک ہستیاں arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    دو مبارک ہستیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مہمان  نوازی کے آداب

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!بیان کواختتام کی  طرف لاتے ہوئے مہمان نوازی کے چند آداب سنتی ہیں۔

    پہلے(3)فرامینِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے۔ (1) جوشخص (باوُجُودِ قدرت) مہمان نوازی نہیں کرتااُس میں بھلائی نہیں۔ ([1]) (2)آدَمی کی کم عقلی ہےکہ وہ اپنےمہمان سےخدمت لے۔ ([2]) (3)سُنّت یہ ہے کہ مہمان کو دروازے تک رخصت کرنےجائے۔ ([3]) *مہمان کو چاہئے کہ اپنے میزبان کی مصروفیات اور ذِمّے داریوں کا لحاظ رکھے۔ *حضرت مفتی محمد امجدعلی اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیہ فرماتے  ہیں : مہمان کو چار باتیں ضَروری ہیں : (1)جہاں بٹھایاجائےوہیں بیٹھے۔ (2)جو کچھ اس کے سامنے پیش کیا جائے اس پر خُوش ہو ، ( یہ نہ ہو کہ کہنے لگے : اس سے اچھا تو میں اپنے ہی گھر کھایا کرتا ہوں یا اسی قسم کے دوسرے الفاظ۔ ) (3)میزبان سےاجازت لئے بِغیروہاں سے نہ اُٹھے اور (4)جب وہاں سےجائےتو اس کےلیے دُعاکرے۔ ([4]) *گھر یاکھانے وغیرہ کے مُعامَلات میں کسی قسم کی تنقیدکرے نہ ہی جھوٹی تعریف۔ میزبان بھی مہمان کو جھوٹ کے خطرے میں ڈالنے والے سُوالات نہ کرے مَثَلاًکہنا ہمارا کھانا کیسا تھا؟ آپ کو پسندآیا یا نہیں؟ایسے موقع پر اگر نہ پسند ہونے کے باوُجُود مِہمان مُرَوَّت میں کھانے کی جھوٹی تعریف کریگا تو گنہگار ہو گا۔  اِس طرح کا سُوال بھی نہ کرے کہ’’آپ نے پیٹ بھر کر کھایا یا نہیں؟‘‘ کہ یہاں بھی جواباً جھوٹ کا اندیشہ ہے کہ عادتِ کم خوری یا پرہیزی یا کسی بھی مجبوری کےتحت کم کھانے کے باوُجُوداصرار و تکرار سے بچنے کیلئے مِہمان کو


     

     



    [1]    مسند امام احمد  ،  مسند الشامیین ، ۶ /  ۱۴۲ ، حدیث :  ۱۷۴۲۴

    [2]    جامع صغیر ، ص۲۸۸ ، حدیث  : ۴۶۸۶

    [3]    ابن ماجہ ، کتاب الاطعمہ ،  باب الضیافۃ ، ۴ / ۵۲ ،  حدیث :  ۳۳۵۸

    [4]     فتاوی ھندیہ ،  کتاب الکراہیہ ،  باب ثانی عشر ⋯الخ ،  ۵ / ۳۴۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بے مثال مَہْر
    • نکاح کا حق مَہْر کیا ہو؟
    • دین کو ترجیح دیجئے!
    • دین پر عمل کی جزا کیا ہے؟
    • خلیفہ کی اہلیہ کے زیورات
    • منصب کس لیے ملتا ہے؟
    • بیوی ہو تو ایسی!
    • مالِ حلال کے فوائد
    • حلال پر قناعت کیجئے!
    • تذکرہ چند بے مثال خواتین کا
    • اُمَّہاتُ المومنین کا ذکرِ خیر
    • بے مثال خواتین کے اوصاف
    • دامن کا دھاگہ
    • دین پر عمل کے فوائد
    • آج کی کچھ خواتین کو کیا ہوگیا ہے؟
    • تَرَقّی اور کامیابی کیا ہے؟
    • حضرت نَفِیسَہ کی مختصر سیرت
    • عمل کا جذبہ پیدا کیجئے!
    • مہمان نوازی کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami