• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو مبارک ہستیاں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    دو مبارک ہستیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنے پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی4 احادیثِ مُبارَکہ سنتی ہیں اور عمل کی بھی نِیَّت کرتی ہیں :

    1۔   ارشادفرمایا : جس نے چالیس(40)دن تک حلال کھایا ، اللہ پاک اس کےدل کو مُنوّر فرمادےگااوراس کی زبان پرحکمت کےچشمےجاری فرمادے گااور دُنیاو آخرت میں اس کی رہنمائی فرمائے گا۔ ([1])

    2۔   ارشادفرمایا : جس شخص نے حلال مال کمایا پھر اسے خود کھایا یا اس کمائی سے لباس پہنااوراپنے علاوہ اللہپاک کی دیگرمخلو ق (جیسےاپنےاہل و عیال اوردیگر لوگوں)کو کھلایا اور پہنایا تو اس کا یہ عمل اس کے لئے برکت و پاکیزگی ہے۔ ([2])

    3۔   ایک شخص نبیِ کریم ، رسولِ عظیم    صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کے قریب سے گزرا تو صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نےاس کے پُھرتیلےپن اور چُستی کو دیکھا تو عرض کی : یَارَسُوْ لَ اللہ   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ! کاش!اس کایہ حال اللہ پاک کی راہ میں ہوتا ۔ تو آپ   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نےفرمایا : (1)اگر یہ شخص اپنےچھوٹے بچّوں کےلئےرزق کی تلاش میں نکلا ہے تو یہ اللہ پاک کی راہ میں ہے(2)اور اگر یہ شخص اپنے بوڑھے والدین کے لئے رزق کی تلاش میں نکلا ہے تو بھی یہ اللہ پاک کی راہ میں ہے (3)اوراگر یہ اپنی پاکدامنی کے لئے رزق کی تلاش میں نکلا ہے تو بھی یہ اللہ پاک کی راہ میں ہے(4)اور اگر یہ دِکھاوے اور تَفاخُر کے لئے نکلا ہے تو یہ شیطان کی راہ میں ہے۔  ([3])

    4۔   حضرت سعد  رَضِیَ اللہُ عَنْہ  نےایک بارعرض کی : یَارَسُوْلَ اللہ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   ! آپ دُعافرمائیں کہاللہپاک میری دُعا قبول فرمایا کرے۔ توقاسمِ نعمت ، نبیِ رحمت   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے ارشادفرمایا : یَاسَعْدُ!اَطِبْ مَطْعَمَکَ تَکُنْ مُسْتَجَابَ الدَّعْوَۃِ یعنی اپنے کھانے کو پاکیزہ بناؤ تمہاری دُعائیں قبول ہوا کریں گی۔ ([4])

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                          صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]    اتحاف السادۃ ، کتاب الحلال والحرام  ،  الباب الاول ،  فی فضیلۃ الحلال ⋯الخ  ،  ۶  /  ۴۵۰

    [2]    ابن حبان ، کتاب الرضاع ،  باب النفقۃ ، ۴ / ۲۱۸ ،  حدیث  :  ۴۲۲۲

    [3]    التر غیب والترھیب ، کتاب النکاح ،  باب التر غیب فی النفقۃ  ،  ۳ / ۴۲ ،  حدیث : ۱۰

    [4]   معجم اوسط ، ۵ / ۳۴ ،  حدیث : ۶۴۹۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بے مثال مَہْر
    • نکاح کا حق مَہْر کیا ہو؟
    • دین کو ترجیح دیجئے!
    • دین پر عمل کی جزا کیا ہے؟
    • خلیفہ کی اہلیہ کے زیورات
    • منصب کس لیے ملتا ہے؟
    • بیوی ہو تو ایسی!
    • مالِ حلال کے فوائد
    • حلال پر قناعت کیجئے!
    • تذکرہ چند بے مثال خواتین کا
    • اُمَّہاتُ المومنین کا ذکرِ خیر
    • بے مثال خواتین کے اوصاف
    • دامن کا دھاگہ
    • دین پر عمل کے فوائد
    • آج کی کچھ خواتین کو کیا ہوگیا ہے؟
    • تَرَقّی اور کامیابی کیا ہے؟
    • حضرت نَفِیسَہ کی مختصر سیرت
    • عمل کا جذبہ پیدا کیجئے!
    • مہمان نوازی کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami