• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کی انسان سے دشمنی arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    شیطان کی انسان سے دشمنی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!ابھی ہم نےشیطان کےمتعلق سُناکہ یہ کتنابڑا عبادت گزار ،علم والا تھا لیکن اس کو ایک گناہ کی وجہ سے  بارگاہِ الٰہی  سے مردُود قرار دےکر نکال دیا گیااور وہ گناہ ہےتکبُّر ۔ ٭تکبُّرشیطان کےہتھیاروں میں سےایک ہتھیار ہے، جس کے ذریعے یہ  لوگوں سے اپنی دشمنی ظاہر کرتااور لوگوں کوگمراہ کرکے ان کو اللہ پاک کی ناراضی کےگڑھے میں دھکیل دیتا ہے، یادرکھئے! ٭ تکبُّر ہلاک کردینے والی عادَت ہے، ٭ تکبُّر کرنے والے اللہ پاک کے ناپسندیدہ بندے ہیں،٭ تکبُّر کرنے والے بد نصیبوں کے دلوں پر اللہ پاک مہر لگادیتا ہے،٭ تکبُّر کرنے والے قرآنی آیات میں غور و فکر کرنے اور ان سے عبرت و نصیحت حاصل کرنے سے محروم ہوجاتے ہیں ٭اور ایسے بد بخت ذلیل و رُسوا ہوکر دوزخ(Hell) میں  داخل کیے جائیں گے۔٭ تکبُّر کرنے والا  نیک لوگوں بلکہ بزرگوں تک کی صحبت سے اپنے آپ کو دُور کرلیتا ہے۔ آئیے!تکبّر کی تعریف سنتےہیں:

    تَکَبُّر کی تعریف

    خُود کو افضل،دوسروں کو حقیر جاننے کا نام تَکَبُّرہے ،چنانچہ

    پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرشاد فرمایا :تَکَبُّر حق کی مخالفت اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نا م ہے۔ (مسلم،کتاب الایمان،باب تحریم الکبروبیانہ، ص۶۱،حدیث:۹۱)

    اِمام راغب اِصفہانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ لکھتے ہیں:تَکَبُّر یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دوسروں سے افضل سمجھے۔(المُفرَدات للرّاغب، ص۶۹۷)

    جس کے دل میں تَکَبُّر پایا جائے اُسے’’مُتَکَبِّر‘‘کہتے ہیں۔

    تکبُّر سے بچنے کے طریقے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیطان لعین کے شرسے محفوظ رہنا
    • شیطان کا ایک ہتھیار ”ریا کاری“
    • رِیاکاری کی تعریف
    • رِیاکاری کی 10 مثالیں
    • پُورا شہر اُجڑ گیا
    • لڑناہے تو نفس و شیطان سے لڑئیے
    • امام رازی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور شیطان
    • بُرے خاتمہ سے بچنے کاطریقہ
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”قافلہ“
    • پُرانے مَرض سے نجات مل گئی
    • شیطان کیوں مَردُود ہوا ؟
    • تکبُّر کی تباہ کاریاں
    • تکبُّر سے بچنے کے طریقے
    • تَکَبُّر کی تعریف
    • مجلسِ تراجم !
    • تعویذات کے آداب و مسائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعویذات کے بقیہ آداب و مسائل
    • ٭جل جانے کے وَقْت پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami