• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی سلامتی arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی سلامتی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           پیارے پیارے اسلامی بھائیو! سُنا آپ نے کہ اولیاءُ اللہ کو اس بات کا ڈر لگا رہتا تھا کہ کہیں ہم سے ہمارا ایمان نہ چھن جائے،٭اولیاءُ اللہ کثرتِ عبادت کے باوجود اللہ پاک کی ناراضی والے کاموں اور باتوں سے بچا کرتے تھے،٭ اولیاءُ اللہ دوسروں سے بھی ایمان پر خاتمے کی دُعا کا کہا کرتے تھے،٭اولیاءُ اللہ حفاظتِ ایمان کے لئے آنسو بہایا کرتے تھے،٭اولیاءُ اللہ کثرتِ حفاظتِ ایمان کے لئے غیر ضروری میل جول سے بچا کرتے تھے۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ اللہ والوں کے نقشِ قدم پر چلیں ، اپنی زبان کی حفاظت کریں ، فضول و غیر ضروری میل جول سے بچیں ،نیکیوں کا شوق اپنے دل میں پیدا کریں،اپنے گناہوں پر آنسو بہائیں  اور گناہوں سے سچی توبہ کریں،اللہ پاک سے دنیا و آخرت میں عافیت و نجات کی دُعا کریں اور اس کے لئے عملی کوششیں بھی جاری رکھیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

           پیارے پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں چاہئے کہ اپنے گناہوں کو یاد کریں ،ان پرآنسو بہائیں اور اللہ پاک سے توبہ و استغفار کریں۔بدقسمتی سے آج کل ہم لوگ روتے تو ہیں مگر خطاؤں  پر یا خوفِ خدا کی وجہ سے نہیں روتے بلکہ  دنیا کے غموں کی وجہ سے روتے ہیں۔جبکہ ہمارے بُزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِم کے نزدیک دُنیا کی محبت یا مال کے رُخصت ہوجانے پر روناقابلِ تعریف نہیں  تھا بلکہ ان حضرات کے نزدیک خوفِ خدامیں رونا،عشقِ مُصْطَفٰے میں آنسو بہانا ،گناہوں پراشکباری (Weeping)کرنا اور ایمان کے چھن جانے کے ڈر سے گریہ و زاری کرنا قابلِ تعریف


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • اَصحابِ کہف کا واقعہ
    • اس واقعے سے کیا کیا سیکھنے کو مِلا؟
    • کوئی ضمانت نہیں…
    • اولادِ آدم کے طبقات
    • اصل کامیابی کیا ہے؟
    • ایمان کے تحفظ کے لیے کیا کیا جائے؟
    • رَبّ کی ناراضی والا کام سرزد نہ ہوجائے
    • جہنم کی ہولناکیاں
    • عزیزوں کے روپ میں ایمان پر ڈاکہ
    • ایمان پر موت آتی ہو تو آج اورابھی آجائے!
    • جس کو بربادیٔ ایمان کا خوف نہ ہوگا
    • ہر وقت خاتمہ با لخیر کی دُعا کا سبب
    • بُرے خاتِمے کے چار اسباب
    • ایمان اور کفر کے تعلق سے ضروری معلومات
    • جانشینِ امیرِ اہلسنّت کی ایپ(Application) کا تعارف
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • 19 سال پرانے مرض میں کمی کیسے آئی
    • ایمان لُوٹنے کیلئے چھینا جھپٹی
    • سَلْبِ ایمان کی فکْر میں شب بھر گرِیہ وزاری
    • مجھے بس خاتمہ بالخیر کی فکر دامن گیرہے
    • حفاظَتِ ایمان کی دعا دو
    • ایمان کی حفاظت کے لئے لوگوں سے علیحدگی
    • دُنیوی سامان جائے پر ایمان نہ جائے
    • ایمان کی حفاظت کے لیے کیا کیا جائے:
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami