• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! غور کیجئے! نیک اعمال کی اس سے بڑھ کر اور کیا برکتیں ہوسکتی ہیں کہ ان کے سبب جنّت جیسی عالیشان اورہمیشہ رہنے والی نعمت بھی مل سکتی ہے ۔

    یقیناً عقلمند وہی ہے جوجنّت کی ہمیشہ رہنے والی نعمتوں کو اِس جہان کی فانی نعمتوں پر ترجیح  دے اوراُن نعمتوں کو حاصل کرنے کی کوشش کرے جو ہمیشہ رہنے والی ہیں۔یقیناً  دُنیا کی مَحَبَّت اور مال و دولت کی خواہش سے بچ کر جنّت پانے کےلیے عمل کرنا انتہائی مشکل ہے۔ لیکن اگر ہم آخرت میں ملنے والی آسانیوں،خوشیوں اورسہولتوں پرنظر رکھیں گی تو یقیناً ہمارے لیے عمل کرنا آسان ہو گا۔ اس کو یُوں سمجھئےکہ اگر کسی کے سامنے ایک سو(100)روپے کا نوٹ رکھا جائے، اسی کے برابر میں ایک لاکھ(100000) روپے کے نوٹوں کی گڈی بھی رکھ دی جائے، پھران دونوں میں سے کسی ایک  کو لینےکا  اِخْتیار دِیا جائے تو یقیناً وہ ایک لاکھ(100000) روپے ہی لینا پسند کرے گی۔ بالکل اسی طرح دُنیا اور جو کچھ اس میں ہےاس کی مثال ایک سو(100)روپے کے نوٹ جیسی ہے۔جبکہ آخرت  میں ملنے والے فائدے اور جنَّت میں ملنے والی نعمتیں تو ایسی ہیں  جن کا  کوئی مول ہی نہیں، کیونکہ دُنیا کی عارضی نعمتوں کا جنَّت کی ہمیشہ رہنے والی نعمتوں سے کوئی مُقابَلہ ہی نہیں ۔آئیے!ترغیب کےلیے”جنَّت کی چند بہاریں“ملاحظہ کیجئے،چُنانچہ

    جنّت کی بہاریں

    اگر جنَّت کی کوئی ناخُن بھر چیز دُنیا میں ظاہر ہوجائے تو آسمان و زمین اُس سے آراستہ ہوجائیں۔ (ترمذی،کتاب صفۃ الجنۃ،باب ما جاء في صفۃ اھل الجنۃ،۴/۲۴۱،حدیث:۲۵۴۷)،جنّت کی دِیواریں سونے چاندی کی اینٹوں اور مشک کے گارے سے بنی ہیں۔(مجمع الزوائد،کتاب اھل الجنۃ،باب في بناء


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنّت ہے
    • جنّت کی بہاریں
    • راستے کا کانٹا ہٹانا بخشش کا سبب بن گیا
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ!
    • عاملینِ مَدَنی انعامات کے لئےدُعائے عطار
    • سلام کرنے کی سُنّتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami