• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! اس میں کوئی شک نہیں کہ جب موت آتی ہے تو گھر والے یہیں رہ  جاتے ہیں۔صِرف میّت کو تنگ و اندھیری قبر میں اتار دیا جاتا ہے۔ ہاں! صرف نیک عمل ہی قبر میں کام آتا ہے۔عمومی صورتحال یہ ہوتی ہے کہ ہر فرد بس اسی فکر میں مُبْتَلا ہو جاتا ہے کہ میرا کیا بنے گا؟۔ اس بات کی فکر شاید کسی کو نہیں ہوتی کہ میّت کے ساتھ کیا ہوگا؟بدقِسمتی کے ساتھ بسااوقات ایسا بھی ہوتاہے کہ میّت ابھی گھرپررکھی ہوتی ہے اورمیّت کے وُرَثاء اس کی جائیداد اور پیسے کی تقسیم کے لیے لڑرہے ہوتے ہیں،اے کاش! میّت سےعبرت حاصل کرتےہوئے  ہم اپنی موت کی تیاری کرنے میں لگ جائیں۔ اس لیے آج وقت ہے،اپنے آنے والے کل کی فکر کیجئے۔

     نیک عمل کی صورت میں قبر و آخرت میں کام آنے والی نیکیاں اکٹھی کرلینی چاہئیں۔ اس بات کو ذہن نشین کر لینا چاہئے کہ مرنے کے بعد صِرْف اور صِرْف  نیک عمل کام آئے گا، بُلند وبالا کوٹھیا ں ،عالی شان مَحلّات، اُونچے اُونچے مکانات، مال و دولت کی کثرت، بینک بیلنس، بڑے بڑے پلاٹ ، لہلہاتے کھیت اور خوب صورت باغات،ان میں سے کچھ بھی قبر میں ساتھ نہیں جائے گا۔ بلکہ یہ سب کا سب اِدھر ہی رہ جائے گا،جیسا کہ

    نصیحت آموز کلمات

    حضرت محمد بن حسین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:میں نے حضرت ابو معاویہ اسود رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کو آدھی رات کے وقت دیکھا کہ آپ مسلسل رو رہے تھے اور آپ کی زبانِ مبارک پر یہ نصیحت آموز کلمات جاری تھے: ٭خبردار! جس نے دنیا ہی کو اپنا مقصدبنا لیا اور ہر وقت اُسے حاصل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنّت ہے
    • جنّت کی بہاریں
    • راستے کا کانٹا ہٹانا بخشش کا سبب بن گیا
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ!
    • عاملینِ مَدَنی انعامات کے لئےدُعائے عطار
    • سلام کرنے کی سُنّتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami