• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                اللہ پاک کے ولی حضرت منصور رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  کے وصال کا وقت قریب آیاتو رونے لگے اور اتنا بےقرار ہوئےجیسے کوئی ماں اپنے بچے کی موت پر بے قرار ہوتی ہے۔ لوگوں نے پوچھا :حضرت!آپ کیوں رو رہے ہیں؟جبکہ آپ نے تو بڑی پاکیزہ اور پرہیز گاری کی زندگی گزاری ہے اور اَسّی سال(80) اپنے ربِّ  کریم  کی عبادت کی ہے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے فرمایا:میں اپنے گناہوں کی نُحُوست پر آنسو بہا رہا ہوں،جن کی وجہ سے میں اپنےربِّ  کریم کی رحمت سے دُور ہوں۔یہ فرما کر آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ دوبارہ رونے لگے۔پھر کچھ دیر بعد اپنے بیٹے سے  ارشادفرمایا:میرے بیٹے! میرا چہرہ قبلے کی طرف پھیر دو، جب میری پیشانی سے قطرے ظاہر ہونے لگیں،میری آنکھوں سے آنسو بہہ نکلیں تو میری مدد کرنا اور کلمہ شریف پڑھنا ،شاید مجھے کچھ آرام آ جائے۔ میرے مرنے کے بعد جب مجھے دفن کر و اور میری قبر پر مٹی ڈال چکو تو وہاں سے روانہ ہونےمیں جلدی مت کرنا بلکہ میری قبر کےسرہانے کھڑے ہو کر”لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللہ“پڑھنا کہ اس سے مجھے مُنْکَر نَکِیْر کے سوالوں کا جواب دینے میں آسانی ہو سکتی ہے، اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کر یہ دعا کرنا :اے مالک! یہ تیرا بندہ ہے،اس نے جوگناہ کئے سو کئے،اگر تُو اسے عذاب دے تو یہ اسی کا حق دار ہے اور اگر تُو اسے معاف کردے تو یہ تیرے شایانِ شان ہے۔ پھر مجھے الوداع کہتے ہوئے واپس پلٹ آنا۔  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کےانتقال کے بعد بیٹے نے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی وصیتوں پرعمل کیا ۔ پھر اس نے دوسری رات خواب میں آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کودیکھا تو پوچھا:ابّا جان! کیا حال ہے؟ جواب دیا: میرے بیٹے! معاملہ تو اتنا مشکل اور سخت تھا کہ تُو تصور بھی نہیں کر سکتا، جب میں اپنے ربِّ کریم کی بارگاہ میں حساب کے لئے کھڑا ہوا تو اس نے فرمایا: میرے بندے!بتا! میرے لئے کیا لے کر آیا ہے؟ میں نے عرض کی: یااللہ ! ساٹھ(60) حج لایا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنّت ہے
    • جنّت کی بہاریں
    • راستے کا کانٹا ہٹانا بخشش کا سبب بن گیا
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ!
    • عاملینِ مَدَنی انعامات کے لئےدُعائے عطار
    • سلام کرنے کی سُنّتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami