• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ڈھنڈورا نہیں پیٹتے،اپنی نیکیوں کا اعلان نہیں کرتے،بلاوجہ اپنی نیکی کی دعوت کا چرچا نہیں کرتے بلکہ یہ اللہ والے تو اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاتے ہیں جس طرح لوگاپنے گناہوں اور عیوب کو چھپاتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اللہ کریم ان سے خُوش ہوکر ان کی نیکیاں لوگوں پر ظاہر فرمادیتا ہے،عبادت کا نُوران کے نُورانی چہروں سے ظاہر ہوتا ہے، لوگ انہیںمتقی،پرہیزگار، تہجدگزار،عابد و زاہد،ولیِ کامل،صوفیِ باصفا اور عاشقِ مدینہ کہتے ہیں،ان کا وسیلہ دے کر اللہ پاک کی بارگاہ میں دعائیں کرتے ہیں،آئیے!ہم بھی ریاکاری کی آفت سے نجات پانے اورنیکیاں چھپانے کا ذہن بنانے کے لئے اللہ والوں کی سیرت کے2 ایمان افروز واقعات سنتی ہیں،چُنانچہ

     (1)نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز

    حضرت ابُو الحسن محمد بن اسلم طُوسیرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ اپنی نیکیاں چھپانے کا بےحد خیال رکھتے تھے، یہاں تک کہ ایک بار فرمانے لگے:”اگر میرا بس چلے تو میں اعمال لکھنے والے دونوں فرشتوں سے بھی چھپ کر عبادت کروں۔“ حضرت ابو عبدُ اللہ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:میں بیس(20)سال سے زیادہ عرصہ ابُو الحسنرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی صحبت میں رہا مگر جُمُعَۃ المُبارَک(ودیگر فرائض وواجبات) کے علاوہ کبھی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کو دو(2) رکعت نَفل بھی پڑھتے نہیں دیکھ سکا۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ پانی کا کوزہ لے کر اپنے کمرۂ خاص میںتشریف لے جاتے اور اندر سے دروازہ بند کر لیتے تھے۔ میں کبھی بھی نہ جان سکا کہ آپرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہکمرے میں کیا کرتے ہیں، یہاں تک کہ ایک دن آپرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کا بچّہ زور زور سے رونے لگا۔اس کی والدہاسے چُپ کروانے کی کوشش کر رہی تھیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیتیں
    • ریاکاری کی تباہ کاری
    • ریا کاری کی تباہ کاریاں
    • ریاکاری کی تعریف
    • ریاکاری کی مَذمَّت پر 2 فرامینِ الٰہی
    • ریا کاری کی مذمت پر 2فرامینِ مصطفےٰ
    • نیکیاں مال وزر سے زیادہ قیمتی ہیں
    • رِیا کاری کی مختلف مثالیں
    • بدگمانی سے بچئے!
    • تنہائی میں عبادت کی فضیلت
    • اَعمال کو پوشیدہ رکھنےکی فضیلت
    • (1)نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز
    • (2)چالیس سال نفل روزے رکھے مگر ...
    • اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کا انعام
    • اِخلاص پیدا کرنے کے12طریقے
    • سونے جاگنے کی سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami