• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خود كشی کےاسباب arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    خود كشی کےاسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! صبر کی عادت بنانےکے لیے ضروری ہے کہ غُصّے کی عادت کو ختم کیا جائے۔ غصّہ ہی وہ مرض ہے جو صبر اور اس کے اجر سے محروم کر دیتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی بات ہمیں بُری لگے یا ہماری طبیعت کے خلاف کوئی کام ہو جائے تو غُصّے میں آنے یا انتقامی کاروائی کا سوچنے کے بجائے مدنی انعام نمبر 23 پر عمل کرتے ہوئے شیطان کے وار کو ناکام بنانے کا ذہن بنانا چاہئے۔مدنی انعام نمبر23ہے:کیا آج آپ نے(گھر میں یا باہر)کسی پر غصّہ آ جانے کی صورت میں چُپ سادھ کر غصّہ کا علاج فرمایا یا بول پڑیں ؟نیز دَرگُزر سے کا م لیا یا اِنتقام(یعنی بدلہ لینے)کا موقع ڈُھونڈتی رہیں؟

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    خودکُشی کی دوسری وجہ ”معاشی پریشانیاں“

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!خود کشی کی طرف لے جانے والے کئی اسباب میں سے دوسرا بنیادی سبب مُعاشی پریشانیاں بھی ہیں۔ آسائشوں ، عُمدہ غذاؤں ،شادِیوں وغیرہ کے موقعوں پر فُضول خر چیو ں ، گھر کی سجاوٹوں،مہنگے مہنگے کپڑوں، بہترین مستقبل کی خاطر زِیادہ سے زِیادہ رقم کی طلب اور امیربن جانے کے سنہرے  خواب بھی خود کُشی کے اسباب ہیں۔

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ”مال“انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل ہے۔جب تک ضرورت  کے مطابق مال موجود رہے، زندگی مسکراتی ہوئی گزرتی ہے، لیکن جب جیب خالی ہونے لگے اورطلوع ہونے والا سورج ایک نیا خرچہ لئے ظاہر ہو تو زندگی کی گاڑی کا پہیہ رکنے لگتا ہے۔ ایسے میں کبھی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے قرض جیسے کانٹے داردرخت تلے  بھی پناہ لینی پڑتی ہے یعنی  ضروریات پوری کرنے کے لیے قرض کا بوجھ اُٹھانا پڑتاہے۔پھر یہ درخت اپنی جڑیں پھیلاکر اس طرح سے مضبوط کرتا ہے کہ  بعض کمزور ذہن کے لوگ خود کشی کی طرف مائل ہوجاتے ہیں۔بچوں کے اسکول اور ٹیوشنز کی بھاری فیسیں، گھر کے بڑھتے ہوئے اخراجات، بجلی اور گیس کے بلز، مالک مکان اور قرض خواہوں کے تقاضے کبھی انسان کوا یسے بند کمرے میں دھکیل دیتی ہیں کہ جہاں نجات صرف خُودکشی کی صورت میں دکھائی دے رہی ہوتی ہے۔

    فکرِ معاش کا علاج قناعت ہے

    اگر رَہنے سَہنے، کھانے پینے وغیرہ میں حقیقی سادَگی اپنانے کاذِہن بن جائے تو تھوڑی آمَدَنی پر گزارہ کرنا  ممکن ہے اور اس سبب سے شاید کوئی بھی مسلمان خودکُشی جیسا حرام اوردوزخ میں لےجانے والا کام نہ کرے ۔یاد رکھئے! انسانی خواہشات سمندر سے زیادہ گہری اور زمین و آسمان سے زیادہ کشادہ ہیں۔ خوش نصیب ہیں وہ اسلامی بہنیں جو اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے قناعت اپنا کراپنی خواہشات کو قابو کرکے پُرسُکون زندگی گزارتی ہیں۔٭قناعت اعلیٰ ترین انسانی خوبیوں میں سے ایک بہت پیاری خوبی ہے،٭قناعت اطمینان اور تسلی کا سبب ہے،٭قناعت ایک ایسا

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بے مثال بہادر
    • خود کشی کی تعریف و حکم
    • خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان
    • پہلی وجہ دِین سے دُوری
    • خود کشی کی مذمت
    • دنیا تو قید خانہ ہے
    • صبر اور ہمارا معاشرہ
    • صبر کا مفہوم اور اس کی برکتیں
    • خودکُشی کی دوسری وجہ ”معاشی پریشانیاں“
    • فکرِ معاش کا علاج قناعت ہے
    • مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی قناعت پہ لاکھوں سلام
    • قناعت کی تعریف
    • قناعت کے فوائد اوراتباعِ خواہشات کے نقصانات
    • تیسری وجہ ”مایوسی“
    • چوتھی وجہ ” گھریلو ناچاقیاں“
    • پانی پینے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami