Book Name:Sharm-o-Haya Kisy Kehty Hen

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

پىارے پىارے اسلامى بھائىو!فُحش گوئی(یعنی بے حیائی والی گفتگو) سمیت دیگر بُرائیوں سے بچنے اور شرم وحیا سمیت کئی نیک خصلتیں پیدا کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے۔

جانشینِ عطار کی ایپ(Application) کا تعارف

       پیارے پیارے اسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں دِین کا پیغام عام  کرنے کے لیے مصروفِ عمل ہے۔ اس جدید دور میں تبلیغِ دِین(یعنی قرآن و سُنّت کی دعوت کو عام کرنے) کے لیے جدید ذرائع بھی اپنائے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے کے تحت جانشینِ امیر اہلسنت حضرت مولانا عبید رضا عطاری مدنی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے نام سےبھی ایک ایپ(Application)بنائی گئی ہے۔  جس کا نام ہے : الحاج عبیدرضاعطاری۔ (Al Haaj Ubaid Raza Attari)اس میں جانشینِ  امیر اہلسنت کے بیانات ، شارٹ کلپ ، مختلف تنظیمی مصروفیات ، مدنی چینل ریڈیو ، کلپ وغیرہ کی ڈاؤن لوڈنگ (Downloading) اورسرچ(Search) کی سہولت شامل کی گئی  ہے۔ آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپ انسٹال کیجئے اور اس سے بھرپورفائدہ حاصل کیجئے۔

صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                          صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

سُنّت کی فضیلت

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!بیان کواختتام کی  طرف لاتے