• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           حضرت نوح عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اُولُوالعَزم رسولوں میں سے ہیں۔قرآنِ پاک میں آپ کی تبلیغ کے واقعات کو ایک سے زائد جگہوں پر کافی تفصیل سے بیان فرمایا گیا ہے۔چالیس(40)یا پچاس (50)سال کی عمر میں آپ نے نُبُوَّت کا اعلان فرمایا۔(صراط الجنان، ۳/۳۴۷ماخوذاً)نو سو پچاس (950)سال تک اپنی قوم کو(نیکی کی)دعوت دیتے رہے۔ (صراط الجنان،۴ /۴۲۵) آپ نے اپنی قوم کے لوگوں کو بُرائیوں  سے روکا،انہیں تقویٰ اختیار کرنے اور صرف معبودِ حقیقی یعنی اللہ کریم کی عبادت کرنے کا حکم دیا۔(پ۲۹،نوح:۲،۳مفھوماً)آپ ایک لمبے عرصے تک اپنی قوم کو تبلیغ فرماتے رہے۔ (پ۲۰، العنکبوت:۱۴مفھوماً)اورتبلیغ کے لیے آپ نے ہر طریقہ استعمال کیا لیکن صرف چند خوش نصیب ہی آپ پر ایمان لائے۔لوگوں کی  اکثریت حق سننے اور  ماننے کو تیار نہ تھی۔(پ۱۲،ھود:۴۰ملخصاً)اُلٹا وہ بدنصیب لوگ طرح طرح سے آپ کی توہین کرتےاور آپ کو طرح طرح  سےستاتے۔یہاں تک کہ کئی بار اِن ظالموں نے آپ کو اس قدر ماراکہ آپ بے ہوش ہوگئے، لوگوں نےآپ کو مُردہ خیال کر کے کپڑوں میں لپیٹ کر مکان میں ڈال دیا۔ جب آپ ہوش میں آئے تو مکان سے نکل کر پھر سےدِین کی تبلیغ فرمانے لگے۔اسی طرح کئی مرتبہ آپ کا گلا گھُونٹا گیایہاں تک کہ آپ کا دم گھُٹنےلگتا اور آپ بے ہوش ہوجاتے،مگر ان تکلیفوں اورمصیبتوں پر بھی آپ یہی دعا فرمایا کرتے تھے:اے میرے ربِّ کریم! تُو میری قوم کو بخش دے اور ہدایت عطا فرما کیونکہ یہ مجھ کو نہیں جانتے،جب نو سو(900)سال سےزیادہ عرصے تک دعوت دیتے رہے اور قوم اپنی بُری حرکتوں سے باز نہ آئی تو حضرت سیدنا نوح عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے اللہ پاک کی بارگاہ میں  اپنی کوشش اور قوم کی ہٹ دھرمی کے بارے میں عرض کی اور نافرمانوں  کی تباہی و بربادی کی دعا کی۔ اللہ پاک نے ان کی قوم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سیدنانوح عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور نیکی کی دعوت
    • حضرت موسیٰ عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • مصیبت کو چھپانے کی فضیلت
    • حضرت سلیمان عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • نیکی کی دعوت میں حکمتِ عملی کی اہمیت
    • میٹھے بول کی برکتیں
    • مُبَلِّغ کو کیسا ہونا چاہئے؟؟؟
    • مُبَلِّغ کے اَوصاف
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’یومِ تعطیل اعتکاف ‘‘
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • طائف میں نیکی کی دعوت
    • جنگ ِاُحد سے بھی سخت دن
    • مجلسِ مالیات
    • اذان دینے کے فضائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اذان دینےکے فضائل
    • ٭دعا کی قبولیت پر شکر کرنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami