• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • استقامت کامیابی کا راز ہے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    استقامت کامیابی کا راز ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں جلا یا اور مسلمان ہوئے۔ اس وقت غیر مسلموں  نے مجھ کو آگ کے جلتے ہوئے کوئلوں پر پیٹھ کے بل لٹا دیا، میری پیٹھ سےاتنی چربی پگھلی کہ کوئلے بجھ گئے اور میں گھنٹوں بے ہوش رہا،مگرربِّ کریم  کی قسم !جب مجھے ہوش آیاتو سب سے پہلےزبان سےکلمہ” لَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ“نکلا۔ اَمِیرُ المَومِنِین حضرت عمررَضِیَ اللہُ عَنْہُنےآبدیدہ ہوکرفرمایا:اےخباب!قمیص اٹھاؤ! میں تمھاری اس پیٹھ کی زیارت کروں گا۔ یہ پیٹھ کتنی مبارک و مقدّس ہے جومحبّتِ رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی بدولت آگ میں جلائی گئی ہے۔(الطبقات لابن سعد،رقم۴۳،خباب بن الارت، ۳/۱۲۳ماخوذا)

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!ذراسوچئے!صحابَۂ کرام عَلَیہِمُ الرِّضوَان نےاسلام کی سَربُلندی کیلئے کیسی کیسی قربانیاں دیں،طرح طرح   کی اذیتوں کوبرداشت کیا،مگر پھر بھی ان   کےصبر و استقامت میں کوئی کمی  نہیں آئی،یہی وجہ ہے کہ صَدیاں گُزرنے کے بعدبھی ان کی عظیم قُربانیوں اور ایمان  پر ثابت قدمی کے چرچے ہر طرف گُونج ر ہے ہیں۔ لوگوں کےدلوں میں ان کی محبت  موجیں مار رہی ہے،لوگ اپنے بچوں کےنام ان کے ناموں کی نسبت سے رکھتے نظر آتے ہیں،لہٰذا ہمیں بھی  چاہئےکہ ہم صرف باتیں بنانے ،فارغ بیٹھے رہنے، فُضولیات میں وقت گنوانےاور  حِیلے بہانے تراشنے کے بجائے عملی طور پر ان اللہوالوں کے نقش ِ قدم پر چلیں ، ربِّ کریم  کی ذات پر بھروسا کرکے اپنے اندر دِین کی خاطر قُربانیاں دینےاور اس راہ  میں آنےوالی مصیبتوں پرصبرکرکےاستقامت كی پیکربنیں۔

           مگرافسوس صدافسوس!فی زمانہ اگرہم غورکریں توہمیں گناہوں پراِستقامت حاصل ہے، ٭غیبت و چغلی کرنےپر استقامت حاصل ہے،٭دوسری اسلامی بہنوں کی دل آزاری کرنے پر استقامت حاصل ہے،٭ دوسری اسلامی بہنوں کے بارے میں بد گمانی کرنے پر استقامت حاصل ہے،٭گانے باجے، فلمیں ڈرامےدیکھنے پراستقامت حاصل ہے، ٭گالیاں دینے اورلڑائی جھگڑے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • یہ اک جان کیا ہےاگر ہوں کروروں
    • استقامت کےفضائل
    • استقامت کی تعریف
    • استقامت کرامت سے بڑھ کر ہے
    • (2) بارگاہِ الٰہی میں دعا
    • (1) سچی نیّت
    • استقامت حاصل کرنے کےطریقے
    • (3) میانہ روی اختیار کریں
    • (4) بزرگوں کی سیرت پر عمل کریں
    • سفید زخموں کےنشان
    • حضرتِ سُمَیّه کی استقامت
    • استقامت کی راہ میں رکاوٹیں
    • دنیا سے بے رغبتی کےفضائل
    • مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • توکل وقناعت کے چند نکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami