• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حقوق العباد سیرتِ نبیﷺ کی روشنی میں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    حقوق العباد سیرتِ نبیﷺ کی روشنی میں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہے گا کیونکہ معاف نہ کرنا اس کا حق ہے۔یاد رہے!جس سے معافی مانگی جائے اسے چاہیے کہ معاف کردے،حدیثِ پاک میں ہے:جس کے پاس اس کا بھائی مَعْذرت کرنے کے لئے آیا تواسے چاہیے کہ اپنے بھائی کو مُعاف کردے، خواہ وہ جُھوٹاہو یا سچا۔جو معاف نہیں کرے گا ، حوض ِکوثرپر نہ آسکے گا۔(مستدرک ،کتا ب البروالصلۃ، باب برواآباء کم تبرکم ابناء کم ،۵/۲۱۳،حدیث:۷۳۴۰)

    اِسے(یعنی معافی مانگنے والے کو)چاہئےکہ اُس سے نرمی کا سُلوک کرے،اس کے کام کاج اور ضروریات میں مدد کرے اور اس سے مَحَبَّت اور شفقت کا اِظہار کرے تاکہ اُس کا دل اِس کی طرف مائل ہو کہ (مشہور مقولہ ہے) انسان احسان کا غلام ہے۔

    جو شخص بُرائی کے سبب دور ہوتا ہے وہ نیکی کے ذریعے مائل ہوجاتا ہے۔ تو جب مَحَبَّت وشفقت کی کثرت ہوگی اور اس  وجہ سے اُس کا دل خوش ہوگا تو وہ خود معاف کرنے پر تیار ہوجائے گا لیکن اگر وہ اس کے باوجود معاف نہ کرنے پر اِصرار کرے تو ممکن ہے کہ اس سے نرمی وشفقت کا سُلوک اور عُذر پیش کرنا مُجرم کی ان نیکیوں میں شمار ہوجائے جن کے ذریعے قیامت کے دن اس کی زیادتیوں کا بدلہ چُکایا جائے۔بہرحال اِسے چاہئے کہ مَحَبَّت وشفقت کے ذریعے اُسے خوش کرنے کی کوشش اسی طرح کرتا رہے جس طرح اُسے تکلیف پہنچانے میں کوشش کرتا رہا یہاں تک کہ ایک عمل دوسرے کے برابر یا اس سے زائد ہوجائے تو قیامت کے دن اللہ پاک کے حکم سے بدلے میں اِس کا یہ عمل قبول کرلیا جائے گا جیسے کوئی شخص دنیا میں کسی کا مال ہلاک کردے پھر اس کی مثل لائے لیکن مال کا مالک اسے قبول کرنے یا معاف کرنے سے انکار کردے تو حاکم اس مال پر قبضہ کرنے کا فیصلہ دے گا چاہے وہ قبول کرے یا نہ کرے۔ اسی طرح میدانِ قیامت میں سب سے بڑا حاکم اور سب سے زیادہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عاجِزی
    • نیکیوں کے ذَرِیعے مالدار
    • بندوں کے حُقوق لازم ہونے کا سبب
    • قیامت میں مُفْلِس کون ؟
    • ظالم سے مُراد کون ہے؟
    • جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے
    • نبی پاک عَلَیْہِ السَّلَام نے چادر بچھا دی
    • حضرت حلیمہ کو کثیر مال عطا فرمایا
    • رضاعی ماں باپ کا ادب واحترام
    • رَضاعی بہن سےمثالی سُلوک
    • ایک صحابی کا بہنوں سے اچھا سلوک
    • ازواجِ مطہرات میں عدل وانصاف
    • بیویوں میں انصاف نہ کرنے کی سزا
    • بیوی کے حقوق کے متعلق 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہَفْتَہ وار سُنَّتوں بھرا اِجْتِماع“
    • گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا
    • مجلس ہفتہ وار اجتماع
    • حقُ العبد معاف کروانے کا طریقہ
    • بَیْعَت ہونے کے نکات اور اس کی برکات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بَیْعَت ہونے کے بقیہ نکات،اس کی برکات اوراحکام
    • ٭بَیْتُ الخَلاء سے باہرآنے کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami