• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں، انداز بھی بہت آسان رکھا ہے تا کہ بچے آسانی سے سمجھ سکیں،ساتھ میں جگہ جگہ خاکے بنائے گئے ہیں تا کہ بچوں کے لئے کشش ہو، بچوں کی یہ کہانیاں مکتبۃ المدینہ سے قِیْمَۃً طلب کیجئے اور اگر ویب سائٹ سے پڑھنا چاہیں تو دعوت ِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے آپ ان کہانیوں کو پڑھ بھی سکتے ہیں، ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں اور اس کا پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔ ان رسائل کے نام یہ ہیں:(1) نُور والا چہرہ(2)فرعون کا خواب(3) بیٹا ہو تو ایسا(4)جھوٹا چور۔

    ”اولاد کے حقوق“پر مُشْتَمِل دلچسپ سُوال و جواب بھی اسی ویب سائٹ اور میموری کارڈ بنام فیضانِ مَدَنی مذاکرہ نمبر8سےدیکھےاور  بچوں کو دِکھائے جاسکتے ہیں۔

    اے کاش! بچوں کو جِنّوں اور بھُوتوں کی کہانیاں پڑھانے یا سنانے کے بجائے ہم یہ سچی اسلامی کہانیاں بچوں کو پڑھائیں یا سنائیں،اِنْ شَآءَ اللہہم دیکھیں گے کہ ہمارے بچے مَدَنی ماحول میں ڈَھلتے چلے جائیں گے۔

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ غوثُ الاعظم!ہم سرکارِ غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے بارے میں سُن رہے تھے۔ آئیے! آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے پاکیزہ بچپن سے متعلق مزید  واقعات سنتے ہیں،چنانچہ

    اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا

    حُضُور غوثِ اَعْظَم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:جب میں بچپن میں مَدْرَسےجاتا تھا تو روزانہ ایک فِرِشتہ اِنْسانی شکل میں میرے پاس آتا اور مجھے مَدْرَسَہ لے جاتا،خُود بھی میرے پاس بیٹھا رہتا تھا، میں اس کو بالکل بھی نہیں پہچانتا تھا کہ یہ فِرِشتہ ہے، ایک دن میں نے اس سے پوچھا: آپ کون ہیں؟ تو اس نے جواب دیا:میں فرشتوں میں سے ایک فِرِشتہ ہوں،اللہ پاک نے مجھے اس لیے بھیجا ہے کہ میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • (1)سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ولادت کی خوشخبری عطا فرمائی
    • (2)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی خوش خبریاں
    • (3)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • (4)حضرت شیخ ابوبکرہُواررَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • بڑی شان والے
    • اللہ پاک کے ولی کو بیٹھنے کی جگہ دو
    • شانِ غوثِ اعظم
    • علم کےسمندر
    • علامہ ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی علمی خدمات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تفسیری مہارت
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • علمی مہارت کے چرچے
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے خوشخبریاں
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami