• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب”اِسْلامی زِندگی“میں بچوں کی پَرْوَرِش کا اِسْلامی طریقہ لکھا ہے،جس کا خلاصہ یہ ہے:٭جب بچہ بولنے کے لائق ہو تو اُسے اللہ پاک  کا نام سکھاؤ،پہلے  مائیں اللہ  اللہ  کہہ کر بچّوں کو سُلاتی تھیں،مگر افسوس!اب تو طرح طرح کے میوزک والے  کھلونے بچے کے پاس رکھے جاتے ہیں۔٭ جب بچہ سمجھ دار ہوجائے،  اُس کے سامنے ایسے کام نہ کئے جائیں جن سے بچوں کے اَخْلاق پر اثر پڑے۔کیونکہ بچے اپنے سامنے کئے جانے والے کاموں کی نقل کرتے ہیں۔ لہٰذا ان کے  سامنے نماز پڑھیں،قرآنِ کریم کی تلاوت کریں تاکہ ان میں بھی یہ عادات پیدا ہوں۔ ٭جب بچے کافی سمجھدار ہوجائیں تو انہیں کلمے،نماز،ایمانِ مُجْمَلْ،ایمانِ مُفَصَّلْاور وضو،غسل وغیرہ کےاحکام سکھائے جائیں۔(اسلامی زندگی ، ص ۳۰،ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!بچوں کی تربیت کے لیے ایک پیارا اور ایسا آسان  طریقہ ہے کہ اگرہرگھرمیں یہ طریقہ رائج ہوجائے،گھر کے بڑے یاسرپرست اِس طریقے کو نافذکریں تو اللہ  پاک کی رحمت سے اُمید ہے کہ ہمارے بچے ،چھوٹی عمرسے ہی اللہ اللہ اللہ کرنا سیکھیں گے،نعتیں گُنگنائیں گے،دُرودوسلام پڑھیں گے،یہ طریقہ اپنانے کی بَرَکت سے بچوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ ہر گھر میں سُنّتوں کی بہاریں آنا شروع ہو جائیں گی،یہ طریقہ اپنانے کی بَرَکت سے ہرگھر امن کا گہوارہ بنتا چلا جائے گا،یہ طریقہ اپنانے کی بَرَکت سے گھر سے بَلائیں اور مصیبتیں دُورہوں گی۔ عاشقانِ رسول یہ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر وہ کون سا طریقہ ہے کہ جس کو نافذ کرنے سے اِتنی ساری برکتیں نصیب ہو سکتی ہیں،گزارش ہے کہ تمام اسلامی بھائی اِس طریقے کو اپنے گھر میں نافذ کریں تاکہ ہمارے بچوں کی تربیت بھی ہو اور وہ شروع سے ہی اللہ اللہ اللہ کرنے والے بن جائیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • (1)سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ولادت کی خوشخبری عطا فرمائی
    • (2)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی خوش خبریاں
    • (3)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • (4)حضرت شیخ ابوبکرہُواررَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • بڑی شان والے
    • اللہ پاک کے ولی کو بیٹھنے کی جگہ دو
    • شانِ غوثِ اعظم
    • علم کےسمندر
    • علامہ ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی علمی خدمات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تفسیری مہارت
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • علمی مہارت کے چرچے
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے خوشخبریاں
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami