• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (3)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ   کی خوشخبری

    حضرت حسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے اپنے زَمانۂ مُبَارَک سے لے کر حضرت شیخ سَیِّدعبدُالقادر جیلانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے زمانۂ مُبَارَک  تک تفصیل سے خبردی کہ جتنے بھی اَوْلیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن گُزرے ہیں، سب نے شیخ عبدُالقادرجیلانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ (کے آنے کی ) کی خبردی ہے۔

    (سیرت غوث الثقلین،ص۵۸)۔ (غوثِ پاک کے حالات،ص۲۲)

    (4)حضرت شیخ ابوبکرہُواررَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  کی خوشخبری

    اسی طرح حضرت شیخ ابُوبکربن ہُوار رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے ایک روز اپنے  مُریدین سے فرمایا: عنقریب عِراق میں ایک عَجَمِیْ شخص جو اللہ  پاک اور لوگوں کے نزدیک بلند مرتبے والا ہوگا، اُس کا نام عبدُالقادر ہوگا،وہ بَغْداد شریف میں رہائش اِخْتیار کرے گا،قَدَمِیْ ھٰذِہٖ عَلٰی رَقَبَۃِ کُلِّ وَلِیِّ اللہِ(یعنی میرایہ قَدم ہروَلی کی گردن پرہے) کا اِعْلان فرمائے گا اور زمانے کے تمام اَوْلیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اس کے فرمانبردارہوں گے۔ (بہجۃالاسرار،ذکراخبارالمشایخ عنہ بذالک،ص۱۴)(غوثِ پاک کے حالات، ص۲۳)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!حضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  پیدائشی وَلی تھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ ابھی اپنی والدۂ محترمہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہا کے پیٹ مبارک میں تھے،والدۂ محترمہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہا کو جب چھینک آتی،اس پر وہ”اَلْحَمْدُلِلّٰہ“کہتیں، تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ پیٹ ہی میں جواباً ”یَرْحَمُکِ اللّٰہُ“ کہتے،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ یکُم رَمَضَانُ الْمُبارَک صبحِ صادِق کے وَقْت دُنیا میں تشریف لائے، اُس وَقْت ہونٹ آہستہ آہستہ حرکت کر رہے تھے اور اللہ اللہ کی آواز آرہی تھی۔(منے کی لاش ، ص۴۔۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • (1)سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ولادت کی خوشخبری عطا فرمائی
    • (2)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی خوش خبریاں
    • (3)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • (4)حضرت شیخ ابوبکرہُواررَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • بڑی شان والے
    • اللہ پاک کے ولی کو بیٹھنے کی جگہ دو
    • شانِ غوثِ اعظم
    • علم کےسمندر
    • علامہ ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی علمی خدمات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تفسیری مہارت
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • علمی مہارت کے چرچے
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے خوشخبریاں
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami