• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گُناہوں سے بچنے اور نیکیوں کا جذبہ پانے کیلئے  ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع،اجتماعی طورپردیکھے جانے والے ہفتہ وار مَدَنی مذاکرے اوردیگر مَدَنی کاموں میں  شرکت کے ساتھ ساتھ،ہر ماہ 3 دن کے قافلے میں سفر کی سعادت حاصل کرتے رہنا چاہئے،عاشقانِ رسول کی صحبت اور مَدَنی انعامات پرعمل  کی عادت بنانی چاہیے،کیونکہ نیک لوگوں کی گھڑی بھر کی صحبت،بڑے بڑے گناہ گاروں کی بگڑی بنادیتی ہے، چنانچہ

    نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا

    منقول ہے: ایک بارحضورغوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ مدینے پاک سے حاضری دے کر ننگے پاؤں بغداد شریف کی طرف آرہے تھے کہ راستے میں ایک چور کھڑا کسی مُسافر کو لُوٹنے  کا انتظار کر رہا تھا ،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ جب اس کے قریب پہنچے تو پُوچھا :تم کون ہو؟ اس نے جواب دیا:دیہاتی ہوں،مگرآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے اپنی کرامت سے اس کےگناہ اور بدکرداری کو لکھا ہوا دیکھ لیا،اس چور کے دل میں خیال آیا:”شایدیہ غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ ہیں۔“ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو اس کے دل میں پیدا ہونے والے اس خیال کا بھی علم ہوگیا، توآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے فرمایا: میں عبدُالقادِر ہوں۔یہ سُنتے ہی وہ چور فوراً آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے  مُبارک قدموں پرگِر پڑا اور اس کی زبان پر یَاسَیِّدِیْ عَبْدَالْقَادِرِشَیْئًالِلہِ(یعنی اے میرے آقا عبدُالقادر!آپ کو اللہ پاک کا واسطہ میرے حال پررحم فرمائیے)جاری ہوگیا۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو اس کی حالت پر رحم آگیااور اس کی اصلاح کے لئے بارگاہِ الٰہی میں مُتَوجِّہ ہوئے تو غیب سے ندا آئی:”اے عبدالقادر! اس چور کو سیدھا راستہ دکھا دو اور ہدایت کی طرف رہنمائی فرماتے ہوئے اسے قطب بنا دو۔“چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہِ فیض سے وہ قُطْبِیَتکے درجے  پر فائز ہوگیا۔

    (سیرت غوث الثقلین،ص۱۳۰،از غوثِ پاک کے حالات: ۳۸)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • (1)سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ولادت کی خوشخبری عطا فرمائی
    • (2)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی خوش خبریاں
    • (3)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • (4)حضرت شیخ ابوبکرہُواررَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • بڑی شان والے
    • اللہ پاک کے ولی کو بیٹھنے کی جگہ دو
    • شانِ غوثِ اعظم
    • علم کےسمندر
    • علامہ ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی علمی خدمات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تفسیری مہارت
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • علمی مہارت کے چرچے
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے خوشخبریاں
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami