• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ غوثُ الاعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جیلانی  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے بارے میں  سُوال کیا گیا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا:ہم نے حضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عمر کا آخری حصہ پایا اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے مدرسے میں مقیم رہے ،ہمارا اس طرح خیال رکھا جاتا کہ کبھی حضور غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اپنے شہزادے حضرت یحییٰ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کوہماری جانب بھیجتے،وہ ہمارے لیے چراغ جَلاتے اور حضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ ہمارے لیے اپنے گھر سے کھانا بھیجتے تھے۔( سیر اعلام النبلاء،الشیخ عبد القادربن ابی صالح ،۱۵/۱۸۳)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!

          اے عاشقانِ غوثُ الاعظم!آپ نے سنا کہ حضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ علمِ دین سیکھنے والے طلبۂ کرام پر کیسی شفقت فرمایا کرتے تھے کہ اُن کیلئے اپنے گھر سے کھانا بھیجا کرتے تھے،لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ دِینی طلبہ کی ضروریات کا اپنی اپنی طاقت کے مطابق خُوب خُوب خیال رکھا کریں ، مثلاًجن سے بن پڑے بالخصوص غریب طلبۂ کرام کے لیے دِینی کتابیں،کپڑے،موسِم کے لحاظ سے رہائش کی ضروریات پوری کرنے میں رِضائے اِلٰہی اور دِیگر اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اپنا حصہ مِلا کر دِین کی مدد کرنے والوں میں ہم بھی شامل ہو جائیں،کیامعلوم ! اِس نیک عمل کی بَرَکت سے ہمارا ربِّ پاک ہم سے راضی ہوجائے، کیامعلوم! اِس نیک عمل کی بَرَکت سے ہمیں مغفرت کا پروانہ مِل جائے۔

           دیکھئے!جس طرح ہم اپنے بچوں کواچھے سے اچھاکھاناکھلانا پسند کرتے ہیں،اچھے سے اچھا لباس پہنتے دیکھنا پسند کرتے ہیں،ذرا سوچئے!سردی کے موسم میں ہم اپنے بچوں کا کتناخیال کرتے ہیں کہ کہیں میرے لال کوسردی نہ لگ جائے،میرے بیٹے کی طبیعت تو ایسی ہے کہ نہ ہی ہلکی سے ٹھنڈی ہوابرداشت کر سکتاہے، نہ ہی گرم ہواکاہلکا سا جھونکا،اِسی طرح علمِ دِین حاصل کرنے والے طلبائے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • (1)سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ولادت کی خوشخبری عطا فرمائی
    • (2)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی خوش خبریاں
    • (3)حضرت حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • (4)حضرت شیخ ابوبکرہُواررَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خوشخبری
    • کھیل کُودسے بے رغبتی
    • بچوں کو اللہ اللہ کہنا سکھاؤ
    • اپنی وِلایَت کا عِلْم ہونا
    • بڑی شان والے
    • اللہ پاک کے ولی کو بیٹھنے کی جگہ دو
    • شانِ غوثِ اعظم
    • علم کےسمندر
    • علامہ ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی علمی خدمات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تفسیری مہارت
    • غوثِ اعظم کا مقام و مرتبہ
    • علمی مہارت کے چرچے
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • طلبائے کرام کی خدمت کیجئے!
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • بدعقیدہ راہِ راست پر آگئے
    • غوثِ پاک کے مُریدوں کے لیے خوشخبریاں
    • مُرید ہونے کی ترغیب!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami