• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آئے اور درخواست کى کہ آپ ہمارے غرىب خانوں مىں ىا کسى اور اچھے مکان مىں تشرىف لےچلىں، مگر آپ نے منظور نہ فرماىا۔ والىِ شہر نےآپرَحْمَۃُ  اللہِ عَلَیْہکےلىے بہت سى گائیں بکرىاں، کھانا، سونا، چاندى اور سامان بھىجا اور سفر کے لىے سوارىاں بھىجىں اور لوگ ہر طرف سے آپ کى خدمت مىں حاضر ہوئے، آپ نے اپنے ساتھىوں سے فرماىا کہ اس تمام سامان مىں سے مىں نے اپنا حصّہ اس گھر والوں کو بخش دىا۔ ىہ سُن کر اُنہوں نے کہا کہ ہم نے بھى اپنا اپنا حصّہ بخش دىا، اس طرح وہ تمام مال اس بوڑھے، بڑھىا اور لڑکى کو دىا گىا،رات کوآپ وہاں رہےاور صُبح کو روانہ ہوئے،(آپرَحْمَۃُ  اللہِ عَلَیْہ کے صاحبزادےفرماتےہیں)کئى سال کےبعد اُس شہرمىں مىراگُزرہوا،کىا دىکھتاہوں کہ وہ بوڑھا وہاں کے باشندوں مىں سب سے زىادہ مالدار ہے۔اس نے مجھ سے کہا کہ ىہ سب کچھ  اس رات کى برکت ہے،ان گائےبکرىوں نےبچے دىئے اور وہ بڑے ہوگئے ، ىہ اِنہی سے ہے۔(بہجۃالاسرار، ذکر شی من شرائف اخلاقہ،ص۱۹۸)

    مل گیا مجھ کو غوث کا دامن،فضلِ ربِّ کریم سے روشن                      مِری تقدیر کا ستارہ ہے،واہ کیا بات غوثِ اعظم کی

    غوث رَنج و اَلَم مِٹاتے ہیں،اُس کو سِینے سے بھی لگاتے ہیں                        آ گیا جو بھی غم کا مارا ہے واہ کیا بات غوثِ اعظم کی

    (وسائلِ بخشش مُرمّم،ص۵۷۷،۵۷۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بیعت   ہونے کے چند اہم نکات

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے بیعت ہونے کے بارے میں چند اہم نکات بیان کرنے کی سعادت حاصل کرتی ہیں:٭دنیا میں کسی صالح کو اپنا امام بنالیناچاہے شَرِیْعَت میں تقلید کرکے اورطریقت میں بَیْعَت کرکےتاکہ حَشْراچھوں کےساتھ ہو۔(آداب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • علم وحکمت کا سمندر
    • اولاد کو قرآن سکھائیے
    • مختصر تعارف
    • بچپن کی کرامات
    • موتیوں کی لڑی
    • کرامت کی تعریف اور اس کا حکم
    • دل میری مُٹھی میں ہیں
    • شان غوث ِ پاک
    • زُہْد وتقوٰى
    • دو تہائی دِین چَلا جا تاہے
    • سخاوت و ایثار
    • یہ سب اس رات کی برکت ہے
    • بیعت ہونے کے چند اہم نکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami