Share this link via
Personality Websites!
387824
5108
نوافِل پڑھنےکاموقع مِلتا ہے۔٭بعدِ فجر مَدَنی حلقےمیں بُزرْگانِ دِینرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِمکےذِکْرِخیرپرمشتمل شجرہ شریف پڑھنےسُننےکاشَرف حاصِل ہوتاہے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ بُزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہمکےذِکْرِخیر پرمشتمل اِس مُبارَک شَجرےکی بَرکت سےکئی عاشِقانِ رسول کی دعائیں قبول ہوتی،مصیبتوں اور پریشانیوں سے چھٹکارانصیب ہوتااوراٹکےہوئےکام بن جاتےہیں،آئیے!بطورِتَرْغِیْب ایک مَدَنی بہار سُنئےاور جُھومئے، چُنانچہ
٭ایک اسلامی بھائی تقریباً14سال سے بیرونِ ملک میں مُقِیم ہیں،ایک باراپنے کارخانےمیں کام کرنے والوں کی ضَرورت پڑی۔٭اُنہوں نے ویزوں کےلئے بار باردرخواستیں جمع کروائیں،مگر ویزے نہ مِل سکے۔ ٭مُلازمین نہ ہونےکی وجہ سے اُنہیں نقصان اُٹھانا پڑ رہا تھا۔ ٭ایک مَرتبہ پھر درخواست جمع کروائی، اِسی دوران ایک اسلامی بھائی کے مشورے پرانہوں نے شجرہ قادِریہ رَضَویہ عطاریہ سے دُعائیہ اَشعار کو بِلاناغہ پڑھنا شروع کردیا۔٭اس کی بَرکت سےا ُن کاوہ کام حَیرت اَنگیز طور پر چند دنوں میں ہوگیااور اُنہیں ویزے بھی مِل گئے ۔
مُشْکِلیں حَل کر شَہِ مُشکِل کُشا کے واسِطے کر بَلائیں رَد شہیدِ کربَلا کے واسِطے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے پیارےاسلامی بھائیو!اَوْلِیائے کرام میں مَحبوبِ سُبحانی،غَوثِ صَمَدانی، عبْدُ القادر جِیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ،اللہ پاک کےوہ اعلیٰ ترین ولی ہیں،جو تمام اَوْلِیاء کے سردار ہیں اور اُن کی شَخْصِیت عوام وخواص سبھی کےلئے لائقِ عقیدت و احترام ہے ، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا تعلق اعلیٰ اور عظیمُ الشَّان خاندان سے ہے، امیر اہل سنت کیا ہی خوب فرماتے ہیں :
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami