• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    387837

    5108

    اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں                      اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو !

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بیعت   ہونے کے چند اہم مدنی پھول

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے بیعت ہونے کے بارے میں چند اہم مدنی پھول بیان کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں:

    ٭دنیا میں کسی صالح کو اپنا امام بنالیناچاہئے،شَرِیْعَت میں تقلید کرکے اورطریقت میں بَیْعَت کرکےتاکہ حَشْراچھوں کےساتھ ہو۔(آدابِ مرشد کامل،ص۱۳)٭ایمان کی حفاظت کا ایک ذریعہ کسی مرشِدِ کامل سےمُریدہونا بھی ہے۔ (آداب مرشد کامل،ص۱۲)٭حضور غوثِ پاکرَحمۃُ اللہ علیہ کا مُرید بننے میں ایمان کے تحفظ ،مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق، جہنم سے آزادی اور جنت میں داخلے جیسےعظیم منافع موجود ہیں۔(فکر مدینہ ،ص۱۶۱)٭پیر اُمورِ آخِرت کے لئے بنایا جاتا ہے تاکہ اُس کی راہنمائی اور باطنی توجّہ کی بَرَکت سے مُریداللہ و  رسول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ناراضی والے کاموں سے بچتے ہوئے رِضائے رَبُّ الانام کے مَدَنی کام کے مطابق اپنے شب و روز گزارسکیں۔(آدابِ مرشد کامل،ص۱۳)٭بذریعہ قاصدیاخط مریدہو سکتاہے۔(فتاوی رضویہ ، ۲۶/۵۸۵)

              طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنے کے لئےمکتبۃ المدینہ کی دوکتب”بہارِشریعت“حِصّہ16(312 صفحات )اور120صفحات پرمشتمل کتاب”سُنتیں اور آداب“ھدِيَّةً طلب کیجئےاور اس کامطالعہ فرمائیے،سنتوں کی تربِیَت کاایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سفربھی ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • علم وحکمت کا سمندر
    • تفسیر صِرَاطُ الْجِنان کا تعارف و خصوصیات:
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • ویزے مل گئے
    • مختصر تعارف
    • بچپن کی کرامات
    • موتیوں کی لڑی
    • کرامت کی تعریف اور اس کا حکم
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی دعا کی برکت
    • شانِ غوث ِ پاک
    • زُہْد وتقوى
    • دو تہائی دِین چَلا جا تاہے
    • سخاوت و ایثار
    • یہ سب اس رات کی برکت ہے
    • مجلس ڈاکٹرز
    • بیعت ہونے کے چند اہم مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami