• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    387836

    5108

    غوث رَنج و اَلَم مِٹاتے ہیں،اُس کو سِینے سے بھی لگاتے ہیں                        آ گیا جو بھی غم کا مارا ہے واہ کیا بات غوثِ اعظم کی

    (وسائلِ بخشش مُرمّم،ص۵۷۷،۵۷۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    مجلس ڈاکٹرز

          اےعاشقانِ غوث ِاعظم!ایثاروسخاو ت کاجذبہ پانے،مسلمانوں کےساتھ  حُسنِ اَخلاق سے پیش آنے،غریبوں ، تنگدستوں اور محتاجوں کی حاجت روائی کا جذبہ پانےاورغوث پاک  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکی سیرتِ  طیبہ کے روشن پہلوؤں پرعمل کا جذبہ بڑھانے کے لئے  عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک سےوابستہ ہوجائیے ،اَلْحَمْدُلِلّٰہ!عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کم وبیش107شعبہ جات میں نیکی کی دعوت عام کرنےمیں مصروف ہے،جن میں سے ایک شعبہ(Depart)’’مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹرز‘‘بھی ہے۔ موجودہ دورمیں عِلاج کےمختلف طریقے  رائج  ہیں، ایلو  پیتھک اور میڈیسن سے علاج کرنے والوں کو ایلو  پیتھک ڈاکٹرز ،ہومیو پیتھک و ادویات سےعلاج کرنےوالوں کو”ہومیو پیتھک ڈاکٹرز“،یونانی طریقۂ طِب  و ادویات سے علاج کرنے والوں کو”حکیم“کہا جاتا ہے۔عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول میں ڈاکٹرزکےلیےالگ الگ مجالس قائم کی گئی ہیں۔ان تمام مَجالس کا بنیادی مقصداس پیشےسےوا بستہ لوگوں میں فَرض علوم کی اہمیت اُجاگرکرنا،ان تک دعوتِ اسلامی کامدنی پیغام پہنچانااور انہیں دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول سے وابستہ کرتے ہوئےاس مدنی مقصد’’مجھے اپنی اورساری دُنیا کے لوگوں کی اِ صلاح کی کوشش کرنی ہے۔ اِنْ شَآءَاللہ“کے مُطابِق زندگی گُزارنےکاذِہْن دیناہے۔ اللہ پاک  دعوتِ اسلامی کی تمام مجالس و شعبہ جات کو مزید ترقیاں عطافرمائے ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • علم وحکمت کا سمندر
    • تفسیر صِرَاطُ الْجِنان کا تعارف و خصوصیات:
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • ویزے مل گئے
    • مختصر تعارف
    • بچپن کی کرامات
    • موتیوں کی لڑی
    • کرامت کی تعریف اور اس کا حکم
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی دعا کی برکت
    • شانِ غوث ِ پاک
    • زُہْد وتقوى
    • دو تہائی دِین چَلا جا تاہے
    • سخاوت و ایثار
    • یہ سب اس رات کی برکت ہے
    • مجلس ڈاکٹرز
    • بیعت ہونے کے چند اہم مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami