• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    واہ کیا بات غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    387825

    5108

    تھرتھراتے ہیں شہا جنّات تیرے نام سے                        ہے تِرا وہ دبدبہ یا غوثِ اعظم دَست گیر

    اولیا کی گردنیں ہیں آپ کے زیرِ قدم                             یا امامَ الاولیا یا غوثِ اعظم دست گیر

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص ۵۴۷)

    آئیے!آپ  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف سنتے ہیں:چنانچہ

    مختصر تعارف

          ٭ حضورغَوْثِ اعْظَمْ،شیخ سیدعبْدُالقادرجِیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکی ولادتِ باسَعادَت،پہلی رَمَضان ۴۷۰(470)ہجری کوبغدادشریف کے قریب قصبہ جِیلان میں ہوئی۔(بہجۃ الاسرار، ص۱۸۱) ٭غوث الوریٰ سیدعبْدُالقادرجِیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا نامِ نامی،اسمِ گرامی عبْدُالقادر اور کُنْیَت ابُومحمدہے۔٭مُحِیُّ الدِّین،مَحْبُوبِ سُبْحانی،غَوْثِ اعظم اورغَوثُ الثَقَلَیْن وغیرہ اَلْقَابات ہیں۔٭شہنشاہِ بغداد،سید عبْدُالقادرجِیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اہلِ بیت یعنی سادات گھرانےمیں پیدا ہوئے۔٭پیر پیراں سید عبْدُالقادرجِیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کاخاندان زُہد وتَقْویٰ کی وجہ سے بہت مشہور (Famous)تھا۔٭ شاہِ جیلاں سیدعبْدُالقادرجِیلانی کی والدہ کانام”سَیّدہ فاطمہ“اورکُنْیَت”اُمُّ الْخَیْر“ہے۔(سیرتِ غوث اعظم،ص۲۷ملخصاً)

    ٭محبوبِ سبحانی سید عبْدُالقادرجِیلانی کےوالدِگرامی کانام مبارک ”سیِّدموسیٰ“ کُنْیَت”ابُوصالح“جبکہ لقب”جنگی دوست“ہے۔٭حُضُورغوثِ پاک سید عبْدُالقادرجِیلانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ والد کی نِسْبَت سےحَسَنی(اور والدہ ماجِدہ کی طرف سے حُسینی سَیِّد) ہیں۔٭سرکارِ بغداد سید عبْدُالقادرجِیلانی کے والدِگرامی حضرت سَیِّدُنا ابُوصالح مُوسیٰ جنگی دوست رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہاپنے وَقْت کے مشہورِ زمانہ اولیائےکرام میں سے تھے۔(غوث پاک کے حالات،ص۱۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • علم وحکمت کا سمندر
    • تفسیر صِرَاطُ الْجِنان کا تعارف و خصوصیات:
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • ویزے مل گئے
    • مختصر تعارف
    • بچپن کی کرامات
    • موتیوں کی لڑی
    • کرامت کی تعریف اور اس کا حکم
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی دعا کی برکت
    • شانِ غوث ِ پاک
    • زُہْد وتقوى
    • دو تہائی دِین چَلا جا تاہے
    • سخاوت و ایثار
    • یہ سب اس رات کی برکت ہے
    • مجلس ڈاکٹرز
    • بیعت ہونے کے چند اہم مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami