• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان ربیع الآخر arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    فیضان ربیع الآخر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یاد رہے!ہمارے غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ روزانہ ایک ہزار نوافل ادا فرماتے۔(تفریح الخاطر، ص۴۵)

    امیرِاہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے رسالے ”سانپ نُما جن“میں یہ حِکایَت نَقْل کرتے ہیں کہ حضورغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ میں”جامع منصور“ میں مصروفِ نماز تھا کہ ایک سانپ آگیا۔ اس نے میرے سجدے کی جگہ سَر رکھ کر اپنا منہ کھول دیا۔ میں نے اسے ہٹا کر سجدہ کیا مگر وہ میری گردن سے لِپَٹ گیا۔ پھر وہ میری ایک آستین میں گُھسااور دوسری سے نکلا۔ نماز مکمل کرنے کے بعد جب میں نے سلام پھیرا تو و ہ غائب ہوگیا۔ دوسرے روز میں پھر اُسی مسجِد میں داخل ہوا تو مجھے ایک بڑی بڑی آنکھوں والا آدَمی نظر آیا، میں نے اُسے دیکھ کر اندازہ لگالیا کہ یہ شخص انسان نہیں بلکہ کوئی جِنّ ہے۔ وہ جنّ مجھ سے کہنے لگا:میں آپ کو تنگ کرنے والا وُہی سانپ ہوں۔ میں نے سانپ کے رُوپ میں بہت سارے اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کو آزمایا ہے ،مگر آپ جیسا کسی کو بھی ثابت قدم نہیں پایا۔ پھر وہ جِنّ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکے دستِ مبارک پر تا ئب ہوگیا۔ ( بَھجۃ الاسرار،ص،۱۶۹)

    اللہ پاک ہمیں حقیقی معنوں میں حضورِ غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا غلام اور ان کی سیرت پر چلنے والا بنائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! ہم ماہِ رَبیعُ الْآخِر کے بارے میں سُن رہے ہیں، حضرت شاہ کلیمُ اللہ  شاہ جہاں آبادیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتے ہیں:جو کوئی اس ماہ(یعنی رَبیعُ الْآخِر)کی چھٹی(6)،بارہویں(12)،بیسویں(20)اور چھبیسویں(26) تاریخ کو روزہ رکھے تو اسے بے حد ثواب ملے گا۔(مرقع کلیمی، ص۱۹۸)۔لہٰذاہمیں چاہئے کہ ہم اس مہینےمیں ثواب کے خزانے لُوٹنے کے لئے نفل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اُمُّ الْمُؤمنین حضرت زینب بنتِ خزیمہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا
    • رَبیعُ الْآخِر کے مہینے کو رَبیعُ الْآخِر کہنے کی وجہ
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کامختصر تعارف
    • زمین سے چُن چُن کر ٹکڑے کھانا
    • رَبیعُ الْآخِر”گیارہویں کا مہینا ہے“
    • گیارہویں شریف کیا ہے ؟
    • گیارہویں شریف کی برکت
    • روزی میں برکت کا نسخہ
    • ہر مہینے گیارہویں شریف کیجئے
    • عشاکے وضو سے فَجْر کی نماز
    • روزانہ ایک ہزار نوافل
    • نفل روزوں کی برکتیں
    • نفل روزوں کے فضائل
    • فرائض کو نوافل سے پورا کرو
    • مدنی مذاکروں کی ترغیب
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ہفتہ وارمَدَنی مُذاکَرہ“
    • مجلس مدنی مذاکرہ کا تعارف:
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami