• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان ربیع الآخر arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    فیضان ربیع الآخر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    )قرآنِ پاک میں جابَجا اس کی تاکید آئی ہے۔ ہمارے نبیِّ کریم  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو نماز سے بہت محبت تھی۔ نبیِّ کریمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے پوچھا گیا: اسلام میں اللہپاک کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کیا چیزہے؟ تو نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے فرمایا:نماز کو اپنے وقت میں ادا کرنا، جس نے نماز چھوڑی اس کا کوئی دِین نہیں، نماز دِین کا سُتون ہے۔ (شعب الايمان، ۳/۳۹، حدیث: ۲۸۰۷)

    غوثِ اعظم، پیرانِ پیر،روشن ضمیر حضرت شیخ عبدالقادرجیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی سیرتِ مبارَکہ میں بھی نماز سے مَحَبَّتکے واقعات ملتے ہیں۔ آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی مبارک زندگی میں نماز کا کتنا اہتمام ہوتا تھا آیئے سنتے ہیں ،چنانچہ

    عشاکے وضو سے فَجْر کی نماز

    ایک بزرگرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ بیان کرتے ہیں:میں حضرت شیخ عبدُالقادرجیلانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی خدمت میں چالیس(40) سال رہا۔ میں نے دیکھا کہ آپ ہمیشہ عشا ءکے وُضو سے فَجْر کی نماز پڑھتے۔ آپ کا معمول تھا کہ جب وُضو ٹوٹ جاتا تو فوراً وُضو فرما لیتے اور دو رکعت نمازتَحِیَّۃُ الْوُضو ادا فرماتے اور رات کو عشاء کی نماز پڑھ کر اپنے مخصوص کمرےمیں داخل ہوجاتے اور صبح کی نماز کے وقت اسی کمرے سے نکلا کرتے۔(قلائد الجواھر،ص۷۶ملخصاً)

    سُبْحٰنَ اللہ!حضورغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کو نماز سے کتنی مَحَبَّت تھی۔ اے کاش! ہمیں بھی غوثِ پاکرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے صدقے نمازوں کی پابندی نصیب ہو جائے اور فَرائض کے ساتھ ساتھ نَفْل نماز کے بھی عادی ہوجائیں۔

     روزانہ ایک ہزار نوافل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اُمُّ الْمُؤمنین حضرت زینب بنتِ خزیمہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا
    • رَبیعُ الْآخِر کے مہینے کو رَبیعُ الْآخِر کہنے کی وجہ
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کامختصر تعارف
    • زمین سے چُن چُن کر ٹکڑے کھانا
    • رَبیعُ الْآخِر”گیارہویں کا مہینا ہے“
    • گیارہویں شریف کیا ہے ؟
    • گیارہویں شریف کی برکت
    • روزی میں برکت کا نسخہ
    • ہر مہینے گیارہویں شریف کیجئے
    • عشاکے وضو سے فَجْر کی نماز
    • روزانہ ایک ہزار نوافل
    • نفل روزوں کی برکتیں
    • نفل روزوں کے فضائل
    • فرائض کو نوافل سے پورا کرو
    • مدنی مذاکروں کی ترغیب
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ہفتہ وارمَدَنی مُذاکَرہ“
    • مجلس مدنی مذاکرہ کا تعارف:
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami