• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • كمالاتِ مُصْطَفٰےﷺ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    كمالاتِ مُصْطَفٰےﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بچے(بلکہ)عورتیں بھی اس دعوت میں شامل کرلی گئی تھیں۔غرض کہ کھانے والوں کے میلے لگ گئے تھے۔خوش نصیب تھے وہ لوگ جو اس بَرَکت والے کھانے سے مشرف ہوئے۔٭حضورِپاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ان سب کی دعوت کردی،اس دن لنگر حضور(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ) کا تھا  گھرحضرت جابر(رَضِیَ اللہُ عَنْہُ)کا،لہٰذا یہ اعلان اور دعوت بالکل درست ہے۔جو چیز استعمال سے گھٹے نہیں وہ مالک کی بغیر اجازت استعمال کی جاسکتی ہے جیسے کسی کے چراغ کی روشنی میں مطالعہ کرلینا،کسی کی دیوار سے سایہ لے لینا۔ آج یہ کھانا ان کھانے والوں کے استعمال سے گھٹے گا نہیں لہٰذا حضرت جابر(رَضِیَ اللہُ عَنْہُ)کی بغیر اجازت رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےسب کو دعوت دے دی۔٭حضرت جابر(رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ) تمام آدمیوں کو دعوت دینےاور ان میں اعلان کرنے سے حیران  رہ گئے، آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےان کی حیرانی ملاحظہ فرمائی اور تسلی دینے کے لیے یہ فرمایا:گھبراؤ نہیں اﷲ  پاک فضل کرے گا، جو لائے گا وہ کھلائے گا،تم اتنا کرنا کہ میرے آنے سے پہلے ہانڈی چولہے سے نہ اتارنا اور آٹا پکانا شروع نہ کرنا پھر قدرتِ خدا کا نظارہ دیکھنا۔٭اس واقعے میں حضورِانورصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے لعاب شریف کے بہت سے معجزات ہیں:بوٹیوں میں کثرت و بَرَکت،شوربے کے پانی میں بَرَکت،شوربے کے نمک،مرچ مصالحہ(اور) گھی میں بَرَکت و کثرت،آٹےمیں بَرَکت و کثرت،جس لکڑی سے یہ چیزیں پکائی گئیں اس میں بَرَکت،روٹی پکانے والی کے ہاتھ میں قوت و طاقت ورنہ اتنی بڑی جماعت کی دعوت کے لیے کئی من گوشت لکڑیاں آٹا،بہت سے پکانے والے اور بہت سارے تنّور چاہئیں جیساکہ آج کل شادیوں کی دعوتوں میں دیکھا جاتا ہے۔٭حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے عصا(لاٹھی)سے پانی کے 12 چشمے پتھر (Stone)سے پھُوٹے،یہاں حضورِاکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے تُھوک شریف سے ہانڈی سے بوٹیوں (اور) شوربے کے چشمے پُھوٹے۔(مرآۃُ المناجیح ،۸/۱۷۷تا۱۷۹ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بکری کان جھاڑتی اُٹھ کھڑی ہوئی!
    • کمالاتِ مُصْطَفٰے کی جھلک
    • معجزہ کی تعریف
    • جامعُ الُمعْجِزات
    • اُمّت کے لئے دُعا ئیں
    • سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مَدَنی درس “
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • خزانے لُٹانے والے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • بیٹھنے کی چند سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • ٭انگوٹھے چومتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami