• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طاقتِ مصطفیٰﷺ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    طاقتِ مصطفیٰﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مصطفےٰکے چرچے ہیں۔٭کہیں  شَفاعتِ مصطفےٰ کےتذکرے ہیں توکہیں آپ کی عنایتوںکے چرچے  ہیں۔٭کہیں آپ کیعظمتوں  کا بیان ہے توکہیں آپ کی رِفعتوں(بُلندیوں)کے تذکرے ہیں۔٭کہیںطاقتِ مصطفےٰ  کا بیان ہے توکہیں شُجاعتِ مصطفےٰکے تذکرے کئے جا رہے ہیں۔٭کہیں نگاہِ مصطفےٰ کی باتیں ہیں تو کہیںعطائے مصطفےٰ کا بیان ہے۔ ٭کہیں خاندانِ مصطفےٰ  کے چرچے ہیں تو کہیں برکاتِ نبوت کا بیان ہے۔٭کہیں معجزاتِ مصطفےٰ کی باتیں ہیں تو کہیں اَخلاقِ مصطفےٰ کا بیان ہے۔٭کہیں اِختیاراتِ مصطفےٰ کی باتیں ہیں تو کہیں نوازشاتِ مصطفےٰ کا بیان ہے۔٭کہیں ہجرتِ مصطفےٰ کی باتیں ہیں تو کہیں اِستقبالِ مصطفےٰ کا بیان ہے، گویاکہ ذرّہ ذرّہ میلادِ مصطفےٰ کی برکتوں سے اپنا حصہ پارہاہے۔اسی مُناسبَت سے آج ہم بھی سرکارِ دوعالم، نورِ مجسم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی جسمانی طاقت کے بارے میں سنیں گے۔ اللہپاک ہمیں سارا بیان اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ سننے کی سعادت نصیب فرمائے۔       آئیے! سب سے پہلے اسی بارے میں ایک واقعہ سنتے ہیں:

    نبی ِکریم اور عرب کا مشہور پہلوان   

           مکہ کےآس پاس رُکانہ نامی پہلوان رہتا تھا۔اس کا نسبی تعلق خاندانِ بنو ہاشم سے تھا، وہ بڑا ہی طاقتور، شہ زور، زبردست رعب و دبدبے کا مالک اور مار دھاڑ کرنے والا شخص تھا۔کوہِ اِضَم کے دامن میں ایک شاداب وادی تھی جہاں وہ بکریاں چرایا کرتا تھا۔ اس وادی میں کسی کو دَم مارنے کی جُراءت نہ ہوتی تھی۔ لوگ اس کا سامنا کرنے سے کتراتے تھے۔ مشرکین اور دیگر دشمنان ِ اسلام کے پروپیگنڈے(غلط  باتیں پھیلانے) کی وجہ سے وہ رسولِ اکرم، شاہِ بنی آدم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے شدید نفرت کے جذبات رکھتا تھا۔ اس کی دشمنی اس حد تک بڑھ گئی تھی کہ مَعَاذَاللہ(اللہ کی پناہ)وہ آپ صَلَّی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نبی ِکریم اور عرب کا مشہور پہلوان
    • ہمارا کردار اور درگزر
    • چٹان کا ٹُوٹنا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجد درس“
    • یزید بن رُکانہ سے مقابلہ
    • جُوئے کی تعریف اور اس کی کچھ صورتیں
    • اَبُوالاَسْوَدسے مقابلہ
    • اشعار کی وضاحت:
    • شعبہ ائمہ مساجد
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami