• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طاقتِ مصطفیٰﷺ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    طاقتِ مصطفیٰﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شعبہ ائمہ مساجد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!نیکیوں کی مزید حرص پانے اور گناہوں سے بچنے کا ذہن بنانے کے لیےعاشقانِ رسول کی پیاری تحریک دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہو جائیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہدعوتِ اسلامی نیکی کی دعوت عام کرنے کیلئے 107سے زائد  شُعبہ جات میں کام کر رہی ہے، اِنہی میں سے ایک،شعبہ ’’ اَئمۂ  مساجد‘‘ بھی ہے، جو مَساجد کی آبادکاری کیلئے ائمہ ومُؤذِّنین کی تَقرُّرِی کا کام سَراَنْجام دیتا ہےاوران کی خَیْرخَواہی کرتے ہوئے مناسب مُشاہرے بھی مُقَرَّر کرتا ہے، تاکہ یہ اسلامی بھائی مُعاشی پریشانیوں سے آزادہوکر خُوب خُوب نیکی کی دعوت عام کرتے رہیں۔ مَساجد کوآباد کرنے میں اَئمہ ومُؤذِّنین کا اَہَمّ کردار ہوتا ہے ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی کے ماحول سے مُنْسلک اَئمۂ کرام نماز فجر کے لئے مسلمانوں کو جگانے ، اِنْفِرادی کوشش کے ذَریعے نمازِ باجماعت کی طرف رَغْبت دلانے،دَرسِ فیضانِ سُنَّت دینے ، نمازِ فجر کے بعد تفسیرِ قرآن کے حلقے میں شِرکت کرنے کروانے  اورسُنَّتوں  کی تربیت کیلئے عاشقانِ رسول کے قافلوں میں سفر کرنے کروانے  کے ذریعے مَسجدوں کو آباد رکھتے ہیں۔ فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمہے :جو مسجد سے اُلفت رکھتا ہے، اللہ اُس سےمَحَبَّت کرتا ہے۔ (مُعْجَمُ اَ وْسَط، ۴/۴۰۰،حدیث: ۶۳۸۳)

    حضرت علّامہ عبد الرّؤف مَنَاوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کی شرح میں لکھتے ہیں: مسجد سے اُلْفت، رِضائے الٰہی کے لئے اس میں اعتکاف، نماز، ذِکْـرُاللہ اور شَرعی مَسائل سیکھنے سکھانے کے لئے بیٹھے رہنے کی عادت بنانا ہے اوراللہ پاک کا اس بندے سے مَحَبَّت کرنا اس طرح ہے کہ اللہ   پاک اس کو اپنے سایۂ  رَحْمت میں جگہ عطا فرماتا اور اس کو اپنی حِفاظت میں داخل فرماتا ہے۔ (فیض القدیر،  ۶/۱۱۲،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نبی ِکریم اور عرب کا مشہور پہلوان
    • ہمارا کردار اور درگزر
    • چٹان کا ٹُوٹنا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجد درس“
    • یزید بن رُکانہ سے مقابلہ
    • جُوئے کی تعریف اور اس کی کچھ صورتیں
    • اَبُوالاَسْوَدسے مقابلہ
    • اشعار کی وضاحت:
    • شعبہ ائمہ مساجد
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami