• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طاقتِ مصطفیٰﷺ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    طاقتِ مصطفیٰﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           یادرکھئے! جُوا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ آج ہمارے معاشرےمیں کئی طرح سے جُوئے کی صورتیں رائج ہیں۔جیسے موبائل پرمختلف سُوالات پرمبنی میسجز(Messages)بھیجے جاتے ہیں، جس میں مَثَلاً کونسی ٹیم میچ جیتے گی ؟ یا پاکستان کس دن بنا تھا؟دُرُست جوابات دینے والوں کیلئے مختلف اِنعامات رکھے جاتے ہیں ، شرکت کرنے والے کے ''موبائل بیلنس ''سے کچھ رقم مَثَلاً10 روپے کٹ جاتی ہے ، جن کا انعام نہیں نکلتا ان کی رقم ضائع ہوجاتی ہے ،یہ بھی جُوا ہے جو کہ حرام اورجہنَّم میں لے جانے والا کام ہے۔

           اسی طرح ہمارے یہاں مختلف کھیل مَثَلاًگُھڑدَوڑ(گھوڑوں کی دوڑ) ،کرکٹ،کَیرم ،بِلیرڈ ،تاش ، شطرنج وغیرہ دو طرفہ شرط لگا کر کھیلے جاتے ہیں کہ ہارنے والا جیتنے والے کواتنی رقم یا فُلاں چیز دے گا (یا کھانا کھلائے گا وغیرہ)یہ بھی جُوا ہے اور ناجائز وحرام ۔کیرم اوربِلیرڈ کلب وغیرہ میں کھیلتے وَقت عُمُوماً یہ شرط رکھی جاتی ہے کہ کلب کے مالک کی فیس ہارنے والا ادا کریگا ،یہ بھی جُوا ہے ۔بعض ”نادان“ گھروں میں مختلف کھیلوں مَثَلاً تاش یالُڈّوپردوطرفہ شرط لگاکر کھیلتے ہیں اور کم علمی کے باعِث اِس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے، وہ بھی سنبھل جائیں کہ یہ بھی جُوا ہے اورجُوا حرام ا ور جہنَّم میں لے جانے والا کام ہے۔اگر کبھی کوئی اس میں مبتلا ہواہوتواس سے فوراً توبہ کرلینی چاہئے اور جُوئے کے ذریعے حاصل  کی ہوئی رقم کو کس طرح واپس کرنا ہے، اس بارے میں مفتیانِ کرام سے رہنمائی بھی لے لی جائے۔ اللہ پاک ہمیں ہر طرح کے گناہوں سے محفوظ فرمائے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    اَبُوالاَسْوَدسے مقابلہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نبی ِکریم اور عرب کا مشہور پہلوان
    • ہمارا کردار اور درگزر
    • چٹان کا ٹُوٹنا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجد درس“
    • یزید بن رُکانہ سے مقابلہ
    • جُوئے کی تعریف اور اس کی کچھ صورتیں
    • اَبُوالاَسْوَدسے مقابلہ
    • اشعار کی وضاحت:
    • شعبہ ائمہ مساجد
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے 6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami