• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا عشقِ رسولﷺ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا عشقِ رسولﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سمجھیں۔مگر آہ!عبادت کے حوالے سے ہمارا کردار نہایت خستہ حالی کا شکار ہے۔ہم دوسروں کی کوتاہیوں کو تو نوٹ کرتی  ہیں مگر اپنا محاسبہ(Accountability)نہیں  کرتیں ،مثلاً ہم سوچیں کہ کیا ہم روزانہ پانچ وَقْت کی فرض نمازیں پڑھتی ہیں؟اگر پڑھتی ہیں تو کیا پابندی سے پڑھتی ہیں؟کیا نماز اورفرض  عُلوم سیکھنے کی بھی کوشش  کرتی  ہیں؟اس کے ساتھ ساتھ نماز میں جو تلاوت و اذکار  پڑھتی ہیں،اس  کی درستی کی کوشش  کرتی  ہیں؟ جلدی جلدی پڑھتی ہیں یا اطمینان سے ؟کیا ہم عبادات میں اخلاص پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہیں؟ نیکیاں کرکے دوسروں پربِلا وجہ اظہار کرکےکہیں انہیں ضائع تو نہیں کر  بیٹھتیں؟کیا نفل عبادات کی ادائیگی ہمارے معمولات میں شامل ہے؟ہم روزانہ کتنی تلاوت کرتی  ہیں؟اگر کرتی  ہیں تو کیا قواعد و مخارج کاخیال رکھتے ہوئے دُرست تلاوت  کرتی  ہیں؟کیا تلاوتِ قرآن کرکے یا سُن کر ہمیں خوفِ خدا سے کبھی رونا آیا؟ کیا ہم دُرودِ پاک کی کثرت  کرتی  ہیں؟ کیا ہمارے لب بھی ذِکْرُاللہ سے تر رہتے ہیں؟ کیا ہماری آنکھوں سے بھی خوفِ خدا کے سبب آنسو نکلتے ہیں؟کیا ہم نفل روزے رکھ پاتی ہیں؟کیا ہمارا زیادہ وَقْت عبادت میں گزرتا ہے؟کیا ہم موبائل، انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا(Social Media)کا 100فیصد درست استعمال  کرتی ہیں؟ کیا مدرسۃ المدینہ بالغات میں ہمارا پڑھنے یا پڑھانے کا معمول ہے؟کیا ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع اور دیگر مَدَنی کاموں میں شرکت کی سعادت حاصل کر پاتی ہیں؟

    بہرحال ابھی زندگی کا تسلسل باقی ہے،ابھی سانسیں چل رہی ہیں،ابھی موت کا فرشتہ تشریف نہیں لایا لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم  خوابِ غفلت سے جاگ کرفرائض و واجبات کے ساتھ ساتھ نفل عبادات کرنے کے لئے بھی اپنے آپ کو تیار کریں اور یہ مَدَنی سوچ پانے کے لئے عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچانے میں مشغول ہوجائیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روضۂ انور کی طرف پیٹھ کرکے دعا مانگوں یا چہرہ؟
    • کیا ہم دل میں بُر ا جانتے ہیں ؟
    • روضہ انور کی طرف رُخ کرکے دعا مانگنا بالکل جائز ہے
    • حضرت امام مالک کی ولادت و سِلسلۂ نسب
    • عالِمِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا حُلْیۂ مبارک
    • عالِمِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کےاساتذہ کی تعداد
    • درس وتدریس اور فتویٰ نویسی
    • امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی شان میں2 روایات
    • امام مالک اورحدیثِ پاک کا ادب
    • بِچّھونے 16ڈنک مارے مگر درسِ حدیث جاری رکھا
    • چہرے کا رنگ تبدیل ہوجاتا
    • امامِ مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور تعظیمِ خاکِ مدینہ
    • قضائے حاجت کے لئے حرم سے باہَر جایا کرتے
    • امام مالک کی عبادت و ریاضت سے متعلق اقوال
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • (1)اِطاعت و اِتّباع
    • (2)تعظیم و تکریم
    • (3)کثرتِ ذکر
    • (4)دوستوں سے دوستی ،دشمنوں سے دشمنی
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami