• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( ابو داود، کتاب الطلاق،باب احداد المتوفی عنھا زوجھا،۲/۴۲۲ ، حدیث:۲۲۹۹ملتقطًا)

          پیاری پیاری اسلامی بہنو! یہ ہے سچی محبت اور کامل اطاعت و فرمانبرداری کہ حکمِ سرکارپرسرتسلیم خم کردیاگویاکہاللہ کے پیارےحبیبصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دَہْنِ مُبارَک سےنکلے ہوئےالفاظ ہی ان کےلئےسب کچھ ہوتےتھے،اس کےعلاوہ بھی آقا کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی سنّتوں اور فرامین پر عمل کا بے پایاں جذبہ رکھنے والےعاشقانِ رسول کےبہت سے واقعات ہیں۔چنانچہ

    سُنّت پر عمل کی برکت

           اَمیرِاَہلسنّت،حضرت علامہ مولانامحمدالیاس عطار قادریدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہاپنی مایہ نازکتاب فیضانِ سُنّت جلد اَوّل کےصفحہ263 پر ایک واقعہ نقل کرتے ہوئےفرماتے ہیں:زبردست مُحَدِّث حضرتِ ہُدبہ بن خالِد رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکوخلیفہ ٔبغداد مامون رشید نےاپنے ہاں دعوت پربلایا،کھانے سے فارغ ہو کر کھانے کےجو دانےوغیرہ گِر گئےتھے،حضرتِ ہُدبہ بن خالِد رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ چُن چُن کر تناوُل فرمانے لگے ۔خلیفۂ بغدادمامون رشیدنےحیران ہوکرکہا،اےشیخ!کیاآپ کا ابھی تک پیٹ نہیں بھرا؟فرمایا:کیوں نہیں! دراصل بات یہ ہےکہ مجھ سےحضرت حَمّادبن سَلَمہرَضِیَ اللہُ عَنْہُنےایک حدیثِ پاک بیان فرمائی ہے:جو شخص دسترخوان کے نیچے گِرے ہوئے ٹکڑوں کو چُن چُن کر کھائےگا،وہ تنگدستی سے بےخوف ہو جائےگا۔( اتحاف السادۃالمتقین،الباب الاول،۵/۵۹۷)میں اِسی حدیثِ مبارَکہ پرعمل کررہا ہوں۔ یہ سُن کر مامون بےحد مُتَأَ ثر ہوا اور اپنےایک خادِم کی طرف اِشارہ کیا تو وہ ایک ہزاردینار رومال میں باندھ کر لایا۔ خلیفۂ بغداد مامون نےوہ دینار حضرت ہُدبہ بن خالِدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکی خدمت میں بطورِ نذرانہ پیش کردئیے۔ حضرت ہُدبہ بن خالِد رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے فرمایا: اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!حدیثِ مبارَکہ پر عمل کی ہاتھوں ہاتھ بَرکت ظاہِر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اَخلاقِ مصطفےٰ کی جھلکیاں
    • سنتوں پر عمل کرنے کی بَرکات
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • سُنّت پر عمل کی برکت
    • رزق کی قدر کیجئے
    • لوگ کیا کہیں گے!
    • محبوب کی ادا سے محبت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہمیشہ سچ بولتے تھے
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج
    • جھوٹ بولنا مؤمن کی شان نہیں
    • پیارے آقا کا پیارا کلام
    • گفتگو کےمتعلق چند اہم نکات
    • خاموشی سے مراد کیا ہے؟
    • فرامینِ مصطفٰے
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami