• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انداز کیساتھا؟پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے کھانے کا انداز کیسا تھا؟ پیارے آقاصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا معاشرے میں رہنے کا انداز کیساتھا؟ساتھ ہی ساتھ صحابہ کرام وصحابیات  اور بزرگانِ دین رَحِمہُم اللّٰہُ المُبِیْن کی سنّتِ رسول سےوالہانہ محبت،سُنَّتوں پر عمل کرنے کے واقعات کے بارے میں سنیں گی ۔لہٰذا اچھی اچھی نیتوں اور دلجمعی کے ساتھ مکمل بیان سننےکی نیت کر لیجئے۔

           آئیے!سب سے پہلے پیارے آقا،مدینے والے مُصطفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے زندگی گزارنے کا  ایک واقعہ  سنتی ہیں :چنانچہ

    اَخلاقِ مصطفےٰ کی جھلکیاں

           اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صِدِّیقہرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہا فرماتی ہیں:رسولُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے زیادہ کوئی خوش اخلاق نہیں تھا۔آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے صحابہ یا آپ کے گھر والوں میں سے جو کوئی بھی آپ کو پکارتا تو آپ لَبَّیْک(یعنی میں حاضر ہوں)کہہ کر جواب دیتے۔حضرت جریررَضِیَ اللہُ عَنْہُارشاد فرماتے ہیں:میں جب سےمسلمان ہواکبھی بھی رسولُ الله صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے مجھےاپنےپاس  آنےسے نہیں روکا اورجس وقت بھی مجھے دیکھتے تو مسکرا دیتے اور آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنے صحابہرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُم سے خوش طبعی بھی فرماتے اور سب کے ساتھ مل جل کر رہتے، ہر ایک سے گفتگو فرماتے، صحابۂ کرامرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمکے بچوں سے بھی خوش طبعی فرماتے، ان بچوں کو اپنی مُبارک گود میں بٹھا لیتے، آزاد، غلام اور مسکین سب کی دعوتیں قبول فرماتے، مدینے کے دُور دراز مقامات پر رہنے والے مریضوں کی عیادت کیلئے تشریف لے جاتے تھے اور مَعْذِرَت کرنے والے کی مَعْذِرَت قبول فرما لیا کرتے تھے۔

    (الشفاء بتعریف حقوق المصطفی ،فصل واما حسن عشرتہ، ۱ / ۱۲۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اَخلاقِ مصطفےٰ کی جھلکیاں
    • سنتوں پر عمل کرنے کی بَرکات
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • سُنّت پر عمل کی برکت
    • رزق کی قدر کیجئے
    • لوگ کیا کہیں گے!
    • محبوب کی ادا سے محبت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہمیشہ سچ بولتے تھے
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج
    • جھوٹ بولنا مؤمن کی شان نہیں
    • پیارے آقا کا پیارا کلام
    • گفتگو کےمتعلق چند اہم نکات
    • خاموشی سے مراد کیا ہے؟
    • فرامینِ مصطفٰے
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami