• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرتے تھے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی اپنی زبان سے ذکرُاللہبھی نہ کرے اور نیکی کی دعوت دینے اور برائی سے روکنے جیسے اچھے کام سے اپنے آپ کو روک لے۔

    خاموشی سے مراد کیا ہے؟

    حکیمُ الاُمّت، حضرت مفتی احمد یارخانرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہفرماتےہیں:خاموشی سےمرادہےدنیاوی کلام سے خاموشی ورنہ حضورِ اقدس(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ )کی زبان شریف اللہ پاک کے ذکر میں تَر رہتی تھی لوگوں سے بِلاضرورت کلام نہیں فرماتے تھے یہ ذکر ہے جائز کلام کا، ناجائز کلام تو عمر بھر زبان شریف پر آیا ہی نہیں جھوٹ، غیبت،چغلی وغیرہ ساری عمر شریف میں ایک بار بھی زبان مبارک پر نہ آیا۔ حضور سراپا (سر مبارک سے پاؤں شریف تک)حق ہیں پھر آپ تک باطل کی رسائی کیسے ہو۔آم کے درخت میں جامن نہیں لگتے،بار دار (پھل دار)درخت،خار دار(کانٹے والے درخت)نہیں ہوتے۔خود فرمایا ہے کہ جو بھی کلام کرے تو خیر کلام کرے ورنہ خاموش رہے،حضرت ابوبکر صدیق(رَضِیَ اللہُ عَنْہُ) فرماتے ہیں: کاش میں فضول بات کہنے سےگونگا ہوتا۔(مراٰۃ المناجیح ،۸/۸۱ بتغیر قلیل)

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! آپ نےسناکہ پیارےآقاصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ خاموشی کو کس قدر پسند فرماتے تھے کہ بِلا ضرورت کوئی کلام نہ فرماتے اگر اپنی مبارک زبان کو حَرَکت دیتے تو اللہ پاک کے ذکر کے لئے،اس کےاحکامات کو بیان کرنے کےلئے،اپنی ازواجِ مطہرات کی دل جوئی کےلئے،اپنے پیارے صحابہ کی مدنی تربیت فرمانے کےلئے،لوگوں کو نیکی کا حکم دینےاور برائی سےمنع کرنے کےلئے،لہٰذا ہمیں بھی چاہئےکہ فضول گوئی سے ہر دم بچتی رہیں ۔آئیے!فضول گفتگو سے بچنےکےفضائل پر(2) فرامین ِ مصطفٰےسنتی ہیں:چنانچہ

    فرامینِ مصطفٰے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اَخلاقِ مصطفےٰ کی جھلکیاں
    • سنتوں پر عمل کرنے کی بَرکات
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • سُنّت پر عمل کی برکت
    • رزق کی قدر کیجئے
    • لوگ کیا کہیں گے!
    • محبوب کی ادا سے محبت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہمیشہ سچ بولتے تھے
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج
    • جھوٹ بولنا مؤمن کی شان نہیں
    • پیارے آقا کا پیارا کلام
    • گفتگو کےمتعلق چند اہم نکات
    • خاموشی سے مراد کیا ہے؟
    • فرامینِ مصطفٰے
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami