• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مرتبہ دہرا دیتے تاکہ سننے والےاس کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیں۔پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ بلا ضرورت گفتگو نہیں فرماتے تھے بلکہ اکثر خاموش ہی رہتے تھے۔                    (الشمائل المحمدیۃ،باب کیف کان کلام رسول اللہ،ص۱۳۴۔۱۳۵،حدیث:۲۱۳۔۲۱۴۔۲۱۵)

    گفتگو کےمتعلق چند اہم نکات

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! نبیِ کریم،رؤفٌ رَّحیمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی مُبارک گفتگوکے بارے میں ہم نے جو چند پیاری پیاری ادائیں سُنی اس سے کچھ نکات حاصل ہوئے۔٭پہلا نکتہ یہ ہے کہ گفتگو کرتے وقت آوازبہت زیادہ تیزاورجلدی جلدی میں نہ ہو کہ اس سے  سننے والی کے لئے بات سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے ۔٭دوسرا نکتہ یہ ہے کہ جب بھی بات کریں تو آواز اتنی دِھیمی اور کم نہ ہو کہ سننے والی تک آواز نہ پہنچے یا پھر اسے الفاظ ہی سمجھ میں نہ آئیں ،اسی طرح گفتگو کرنے میں اس قدر بلند آواز بھی نہیں ہونی چاہئے کہ کوئی تیسری اسلامی بہن گفتگو کی وجہ سےکُوفْت میں مبتلا ہو جائے یا تکلیف محسوس کرے، لہٰذا جب بھی گفتگو کریں آواز میں اعتدال کا خاص خیال رکھیں تاکہ کسی کو کوئی تکلیف نہ پہنچے۔٭تیسرا نکتہ یہ حاصل ہوا کہ جب کسی کو کوئی بات سمجھانا مقصود ہو تو اس بات کو ایک سے زائد بار دہرانے میں حرج نہیں اور نہ ہی اس مقصد سے ایک جملہ کئی باردہرانافضول گوئی کے زمرے میں آتا ہے بلکہ کسی کو اچھی طرح بات سمجھانے اور ذہن نشین کرانے کے لئے اپنی بات کو ایک سے زائد مرتبہ دہرانا ہمارے پیارے آقاصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پیاری ادا ہے۔٭ چوتھا نکتہ یہ ملا کہ بلا ضرورت گفتگو کرنے سے اچھا یہ ہے کہ خاموش رہا جائے اس لئے کہ فضول گفتگو میں ذرا بھی بھلائی نہیں ہے اور فضول گفتگو اکثر اوقات پچھتاوے کا سبب بھی بن جاتی ہے، پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اکثر خاموش رہا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اَخلاقِ مصطفےٰ کی جھلکیاں
    • سنتوں پر عمل کرنے کی بَرکات
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • سُنّت پر عمل کی برکت
    • رزق کی قدر کیجئے
    • لوگ کیا کہیں گے!
    • محبوب کی ادا سے محبت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہمیشہ سچ بولتے تھے
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج
    • جھوٹ بولنا مؤمن کی شان نہیں
    • پیارے آقا کا پیارا کلام
    • گفتگو کےمتعلق چند اہم نکات
    • خاموشی سے مراد کیا ہے؟
    • فرامینِ مصطفٰے
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami