• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبیﷺ arrow icon
    • page 34
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبیﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ومکاں، مالکِ دو جہاں صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی  آمد ہوئی تو میں نے دیکھا کہ آپ سجدےمیں ہیں اور عاجزی و اِنکساری کے ساتھ اپنی اُنگلی اُٹھائی ہوئی ہے ۔ پھر میں نے سفید بادل کو آسمان سے اُترتے ہوئے دیکھا جس نے نبیوں کے سرور،رسولوں کے افسر صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو مجھ سے چھپا لیا، پھر میں نے کسی کہنے والے کو یہ کہتے سُنا:انہیں مشرق و مغرب کی سیر کراؤ، انہیں زمین کی ہر جگہ میں لے جاؤ، تمام سمندری مخلوق، جنّوں اور انسانوں کی رُوحوں،فرشتوں،پرندوں اورجانوروں کے پاس سے گزارو، انہیں ہر ذی روح پر پیش کروتا کہ وہ انہیں ان کے نام اور اوصاف کے ساتھ پہچان لیں،نیز انہیں تمام انبیائے کِرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی پیدائش کی جگہ کا بھی چکر لگواؤ۔ (خصائص الکبری،باب ظھرفی لیلۃ مولدہ۔۔۔الخ،۱/۸۲)

    حضرتِ سیِّدَتُنا آمنہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہا مزید فرماتی ہیں: پھر وہ بادل آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے دُور ہو گئے تو دیکھا کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سفید اُونی کپڑے میں لپٹے ہوئے تھے اور نیچے سبز ریشم بچھا ہوا تھا۔ (مولد النبی لابن حجر،ص ۲۲ ملخصا)کسی کہنے والے نے کہا: حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے تمام دنیا پر قبضہ کر لیا اور زمین کی کوئی مخلوق ایسی نہیں جو آپ کے قبضے میں اپنی خوشی سے نہ آئی ہو۔اس کے بعد تین فرشتے آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی جانب بڑھے ایک کے پاس چاندی کا پیالہ،دوسرےکے پاس  زَمُرْد کا تھال اور تیسرے کے پاس سفید ریشم کا کپڑا تھا ،جس میں خوب چمکتی دَمکتی انگوٹھی تھی ۔انہوں نے آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو پیالے کے پانی سے غسل دیا، پھر کپڑے سے مہرِ نبوت نکال کر دونوں کندھوں کے درمیان لگا دی۔ (مولد النبی لابن حجر،ص ۲۲ ملخصا)

            پھر کسی کی آوازآئی: انہیں حضرتِ آدم عَلَیْہِ السَّلَام کے اَخلاق، حضرتِ شیث عَلَیْہِ السَّلَام کی معرفت،حضرتِ نوح عَلَیْہِ السَّلَام کی شجاعت،حضرتِ ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی گہری دوستی،حضرتِ اسماعیل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami