• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبیﷺ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبیﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لاغر(دُبلاپتلا) تھا،اس لیے میں   بار بار لشکر  کے  پیچھے رہ جاتا تھا،ایک مقام پر حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامنے مجھ سے فرمایا:اے جابر! کیا بات ہے جو تُو پیچھے رہ جاتا ہے؟ میں   نے عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم) میرا اُونٹ لاغر(دُبلاپتلا) ہے،  وہ لشکر کی سواریوں   کے  برابر چل نہیں   سکتا،حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا:اس کو بٹھا، میں   نے اونٹ کو بٹھایا تو فرمایا: کسی درخت سے ایک لکڑی توڑ کر مجھے دے دے،میں   نے ایک لکڑی حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی خدمت میں   پیش کردی، پھر آپ نےفرمایا: اب تُو  اُونٹ پر سوار ہوجا،میں   سوار ہوگیا۔حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم نے وہ لکڑی اونٹ کو تین چار مرتبہ ماری، پھر وہ اُونٹ اس قدر تیز رفتار ہوگیا کہ مجاہدین کی اچھی اچھی سانڈنیوں  سے بھی آگے نکل جاتا تھا، میں   اُونٹ کی رفتار کو کم کرتے  ہوئے حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام  کے  برابر چلتا رہا اور حضور  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمسے باتیں  کرتا رہا، اچانک حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا: اے جابر ! تم یہ اونٹ میرے ہاتھ فروخت کرتے ہو؟میں   نے عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ!(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم ) میں یہ اونٹ بِلامعاوضہ آپ کی نذر کرتا ہوں، فرمایا:یوں نہیں، فروخت کرو، میں   نے عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم) تو پھر اس کی قیمت بھی آپ ہی بتائیں، فرمایا:ایک درہم میں   لیتا ہوں ،میں   نے عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ!(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم) یہ تو بہت تھوڑی قیمت ہے،حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامنے فرمایا: اچھا دو درہم لے لو، میں   نے عر ض کی: یہ بھی کم ہے یہاں  تک کہ حضور  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم بڑھاتے بڑھاتے ایک اَوقیہ(چالیس درہم کے برابر) تک پہنچے، میں   نے عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم اس قیمت پر آپ راضی ہیں   ؟فرمایا:ہاں میں   راضی ہوں ،میں   نے عرض کی:توبس یہ اونٹ آپ کا ہوچکا، حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا:یہ اونٹ میں   نے خریدلیا،جب ہم مدینہ پہنچ گئے تو حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اپنے مکان پر تشریف لے گئے اور میں   اپنے گھر آگیا، اگلی صبح میں   وہ اونٹ لے کر گھر سے روانہ ہوا ،اونٹ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وہ زبان جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
    • (1) زبان مُبارک کے حکم سے بچہ تندرست ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • (3) درخت قدموں میں
    • (4)دعا کی برکت سے ایمان قبول کر لیا
    • (5)دعا فرمائی تو مال اولاد میں برکت ہوگئی
    • ہاتھ مبارک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفےٰ کی برکت
    • (2)عطائے مصطفےٰ
    • (3)گھر روشن ہوجاتا
    • (4)دستِ مبارک کی برکت
    • (5)چہرہ چمکتا تھا
    • چشمانِ مقدس (مبارک آنکھوں) کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفےٰ میں
    • (3) بلاؤں سے حفاظت کا وظیفہ
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مصطفے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مصطفیٰ سے پہلے انبیائے کرام کی زیارت اور ان کی بشارت
    • ایمان افروزخوشخبریاں
    • ولادتِ مصطفےٰ کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابَۂ کرام نے مِیلاد كس طرح مَنایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami