• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُمّتِ مُصطفےٰ کی خصوصیات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اُمّتِ مُصطفےٰ کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُمّت اس شان سے حاضر ہوں گے کہ ان کا  نُور ان کے  آگے آگے ہوگا۔حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَام، آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور آپ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اُمَّت سے کہیں گے:کیا آپ  جانتے ہیں کہ میں نے اپنی قوم کو اللہ پاک کا پیغام پہنچا دیا تھا اور انہیں سمجھانے کی بہت کوششیں کی تھیں،انہیں دوزخ سے بچانے کی کوششیں کیں، لیکن پھر بھی یہ میری دعوت  سے دُور بھاگتے رہے۔تو رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اورآپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی اُمّت کہیں گے:ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے جو کچھ کہا ہے،وہ سب سچ ہے۔ اس پر حضرت نوح  عَلَیْہِ السَّلَام کی قوم کہے گی:اے احمد(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)!آپ کو اور آپ کی اُمّت کو اس کا علم کیسے ہوا؟ہم سب سے پہلی اُمَّت ہیں جبکہ آپ اور آپ کی اُمَّت سب سے آخر میں تشریف لائے  ہیں،تو مکی مَدَنی مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سورہ ٔنوح تلاوت فرمائیں گے،جب آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سورت ختم فرمائیں گے تو آپ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اُمّت کہے گی کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ یہ سچا واقعہ ہے اور اللہ پاک کے سوا کوئی معبود نہیں اور بے شک اللہ پاک ہی غالب حکمت والا ہے۔(مستدرک، کتاب: تواریخ المتقد مین من الانبیاء والمرسلین،شہادۃ نبینا وامتہ…الخ، ۳/ ۴۱۴، حدیث:۴۰۶۶)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    طاعون اس اُمّت کے لئے رحمت ہے!

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!طاعون ایک ایسی جان لیواوبائی بیماری ہے جس کو ڈاکٹر( پلیگ)Plagueکہتے ہیں۔اس بیماری میں گردن،بغلوں اور ران کے کنارے میں آم کی گٹھلی کے برابر گلٹیاں نکل آتی ہیں۔جن میں بے پناہ(بہت زیادہ) درد اور ناقابلِ برداشت سوزش ہوتی ہے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • تورات میں اُمَّتِ محمدیہ کے فضائل
    • اُمّتِ سرکار کے افضل ہونے کی وجہ
    • اُمّتِ محبوب کے6فضائل
    • کم عمری میں عِلْم حاصل کرنا
    • حفظ و یادداشت کی صلاحیت
    • 3 لاکھ احادیثِ مبارَکہ
    • نبیوں کے حق میں اُمتِ محبوب کی گواہی
    • طاعون اس اُمّت کے لئے رحمت ہے!
    • اُمّتِ محمدیہ پر اللہ کریم کا خاص فضل و کرم
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مَدَنی انعامات “
    • روزانہ غوروفکرکرنے کا اِنعام
    • شبِ قدر عطا کی گئی
    • مجلس مَدَنی اِنْعَامات
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭گھربار اور مال و اولاد کی حفاظت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami