• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ رَبِیْعُ الْاَوَّلْ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ رَبِیْعُ الْاَوَّلْ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قدرکرتے ہوئے خوب نیک اعمال کریں،ربِّ کریم کی  رضاوخوشنودی  حاصل کرنے، رحمتِ الٰہی  کی حقدار بننے،بارگاہِ مصطفٰےمیں ایصالِ ثواب پیش کرنےکی نیت سے جس سے ہوسکے اس مہینے کی پہلی  تاریخ سے بارہویں  تاریخ   تک 12نفلی روزے رکھیں،بالخصوص بارہویں کوتو روزہ رکھنےکی بھر پور کرشش کیجئے،کیونکہ ہمارے پیارے پیارے آقا،مدینے والے صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہر پیر شریف کو روزہ رکھ کر اپنا یومِ ولادت مناتے  تھے۔ چنانچہ

           حضرت اَبُو قَتَادَہرَضِیَ اللہُ عَنْہُفرماتےہیں:حضورنبئ رحمت،شفیعِ اُمّت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی بارگاہ میں پیر کےروزے کے بارے میں دریافت کیاگیا توارشاد فرمایا:اِسی دن میری وِلادت ہوئی اور اسی روز مجھ پر وَحی نازِ ل ہوئی۔(مسلم،کتاب الصیام،باب استحباب صیام ثلاثۃ۔۔۔الخ،ص۴۵۵،حدیث:۲۷۵۰)

          پیاری پیاری اسلامی بہنو! یقیناً حقیقی عشقِ رسول رکھنے والوں کی پہچان یہ ہوتی ہےکہ وہ دنیا کی مَحَبَّت سے پیچھا چھڑا کر اپنی زندگی کے ہر  ہر معاملے میں اِطاعتِ رسول کواوڑھنا بچھونا بنالیتے ہیں ، اس کی ایک  مثال امیرِاہلسنَّت،حَضْرتِ علّامہ مَولَانا محمد الیاس عطّار قادریدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکی ذاتِ مُبارکہ  بھی ہے،آپ دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  بارہویں  شریف اور بالخصوص ہرپیر شریف کو روزہ رکھتےہیں  اوراپنے مُریدین و مُحِبّین کوبھی ہرپیر شریف کاروزہ رکھنےکی بھر پُورترغیب دِلاتے ہیں۔لہذاہمیں چاہئےکہ یادِمصطَفٰے میں  نہ صرف خود بلکہ اپنے گھروالوں کوبھی بارہویں شریف کاروزہ رکھنے کی  دعوت دیں ا ور ربِّ کریم کی اس عظیم نعمت کا شکر ادا کریں  اور  بارگاہِ مصطفٰے میں ایصالِ ثواب پیش کرکے دنیاو آخرت کی برکتوں  کی حقداربنیں ۔

     صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    کثرت سے ذکرِ حبیب کیجئے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • ”رَبیعُ الاوّ ل“ کہنے کی وجہ
    • فرشتوں کے انوار
    • نفلی روزوں کا اہتمام کیجئے
    • کثرت سے ذکرِ حبیب کیجئے
    • نوافل کی کثرت کیجئے
    • مکتوبِ عطار سے انتخاب
    • ربیع الاول اور اِربِل کا بادشاہ
    • جشنِ ولادت منانے کا ثواب
    • چلنےکی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami