• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام ایک ضابطہ حیات ہے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اسلام ایک ضابطہ حیات ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ،۳/۸۱، حدیث: ۲۲۹۲)(6)ماں باپ کا انتقال ہوجائے تو اولاد پر ماں باپ کایہ حق ہے کہ ان کے لئے مغفرت کی دعائیں کرتے رہیں اور اپنی نفلی عبادتوں اور خیرات کا ثواب ان کی روحوں کو پہنچاتے رہیں،کھانوں اور شیرینی وغیرہ پر فاتحہ دلا کر ان کی اَرواح(روحوں)کو ایصالِ ثواب کرتے(یعنی ثواب پہنچاتے )رہیں۔(7) ماں باپ کے ذِمّے جو قرض ہو،اس کو ادا کریں یا جن کاموں کی وہ وصیّت کر گئے ہوں،ان کی وصیّتوں پر عمل کریں۔(8)جن کاموں سے زندگی میں ماں باپ کو تکلیف ہوا کرتی تھی، ان کی وفات کے بعدبھی اُن کاموں کو نہ کریں کہ اس سے ان کی روحوں کو تکلیف پہنچے گی۔(9)ان کے لئے دعائے مغفرت کریں،اس سے ماں باپ کی اَرواح(روحوں)کو خوشی ہوگی اور فاتحہ کا ثواب فرشتے نور کی تھالیوں میں رکھ کر ان کے سامنے پیش کریں گے اور ماں باپ خوش ہو کر اپنے بیٹے بیٹیوں کو دعائیں دیں گے۔(جنّتی زیور،ص۹۲تا۹۴ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! آپ نےسناکہ اسلام کتنا پیارا دِین ہے،جس نے حقیقی معنیٰ میں ماں باپ کے حقوق کے حوالے سے لوگوں میں عقل و شعور بیدار کیا،اگر اسلام کی جلوہ گری نہ ہوتی تو اس عظیمُ الشّان طریقے سے ان کے حقوق کے تحفظ کا سبق کون سکھاتا؟لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم بھی اسلامی تعلیمات کو عملی طورپر اپناتے ہوئے ماں باپ کی قدر کریں،ان کے حقوق بجالائیں،ان کی ناراضی والے کاموں سے بچیں اور ان کی خدمت  کودُنیا و آخرت کی سعادت سمجھیں۔

    اللہکریم ہمیں والدین کا ادب و احترام بجا لانے اوران کی فرمانبرداری کرتے رہنےکی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عورتوں سے حسن سلوک
    • ماں باپ کے حوالے سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بڑ ے بھائی کے حوالے سے اسلامی تعلیمات
    • بڑے بھائی سے اچّھا سُلُوک کیجئے
    • چھوٹوں پر شفقت
    • رشتے داروں کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • معاشرتی اعتبار سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہاورپڑوسیوں کے حقوق
    • سونے جاگنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami