• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام ایک ضابطہ حیات ہے arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اسلام ایک ضابطہ حیات ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شریعت  کام کاحکم دیں تو پھر کسی کی فرمانبرداری نہیں کی جائے گی اور نہ رشتہ نبھایا جائے گا بلکہ اللہ پاک ا ور رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی فرمانبرداری کی جائے گی کیونکہ اللہ پاک کی نافرمانی والے کاموں میں مخلوق میں سے کسی کی فرمانبرداری نہیں کی جائے گی۔یہ اصول ہمیں ہرجگہ پیشِ نظر رکھنا چاہیے اور ہر جگہ اس پر عمل پیرا رہنا ضروری ہے۔

    معاشرتی اعتبار سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! معاشرے میں رہنے والوں میں سے انسان کا سب سے زیادہ جن سے واسطہ پڑتا ہے وہ اس کے پڑوسی(Neighbours)ہیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہاسلام کا انسانیت پریہ بہت بڑا فضل و احسان ہے کہ اس نے پڑوسیوں کے ساتھ بھی  اچھا سُلوک بجالانے کا حکم فرماکر اپنے ماننے والوں کو ایک دوسرے کی عزّت کی حفاظت کرنے والا بنادیا۔

    آئیے!فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنتی ہیں کہ اسلام نے پڑوسیوں کے متعلق ہمیں کیا رہنمائی عطا فرمائی ہے اور ہم پر ان کے حقوق کی بجاآوری کس قدر لازم و ضروری ہے چنانچہ

    ارشاد فرمایا:کیاتم جانتے ہو کہ پڑوسی کا کیا حق ہے؟یہ کہ جب وہ تم سے مدد مانگے اس کی مدد کرو، جب قرض مانگے اسےقرض دو،جب محتاج ہو اسے دو، جب بیمار ہو اس کی عیادت کرو،جب اسے خیر پہنچے تو اسے مبارَک باد دو ،جب مصیبت پہنچے تو اس سے تعزیت کرو،اپنی ہانڈی سے اس کو تکلیف نہ دو مگر یہ کہ  اس میں سے کچھ اسے بھی دے دو،اگر پھل خریدو تو اس کے لئےبھی بھیجو،اگر بھیجنا(ممکن) نہ ہو تو چھپا کر مکان میں لاؤ اور تمھارے بچے اسے لے کر باہر نہ نکلیں کہ پڑوسی کے بچے کو تکلیف ہوگی۔(شعب الایمان،باب في اکرام الجار،۷/۸۳،حدیث: ۹۵۶۰ )

    ارشاد فرمایا:اللہ پاک کی قسم!وہ(کامل)مومن نہیں ہوگا،اللہ پاک کی قسم!وہ(کامل)مومن نہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عورتوں سے حسن سلوک
    • ماں باپ کے حوالے سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بڑ ے بھائی کے حوالے سے اسلامی تعلیمات
    • بڑے بھائی سے اچّھا سُلُوک کیجئے
    • چھوٹوں پر شفقت
    • رشتے داروں کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • معاشرتی اعتبار سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہاورپڑوسیوں کے حقوق
    • سونے جاگنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami