• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بات  اعظمیؔ  کی مانو نہ چھوڑو کبھی نماز                                اللہ سے مِلائے گی اے بھائیو! نماز

    صَلُّوْا عَلَی ا لْحَبِیْب    صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سُن رہےہیں،  حضرت حُذَیفہ بن یَمان رَضِیَ اللہُ عَنْہ  سے روایت ہے،غیب کا علم جاننے والے آقا،مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: قُربِِ قِیامَت کی علامات میں سے یہ کام ہیں۔ (۱)لوگ قطعِرحمی کریں گے۔ (۲)گناہوں کی کثرت ہوگی۔(۳)قُرآنِ مجیدکو(سونے چاندی سے)مُزیَّن کِیاجائے گا۔ (۴) مردعورتوں کی اور(۵)عورتیں مردوں کی مُشابَہَت اختیارکریں گی۔ (۶)آدمی اپنےوالدکی نافرمانی کرے گااور دوست و احباب سےبھلائی کرے گا۔ (۷)گانےوالیوں اور (۸)آلاتِ مَوسیقی کارِواج عام ہوجائےگا۔تواُس وَقْت سُرخ آندھی،زمین میں دَھنس جانے،شکلیں تبدیل ہونے اور دوسرے عذابوں کےآنےسے ڈرتے رہنا۔(حلیۃ الاولیاء، ۳/۴۱۰،رقم ۴۴۴۸ ملتقطاً)

    اے عاشقانِ رسول! غور کیجئے! ان میں سے کون سا ایسا کام ہے جو آج ہمارے زمانے میں عام نہیں ہے،قطعِ رحمی کرنا(یعنیرشتہ داروں سے تعلق توڑ دینا) قیامت کی علامات میں سے بتایا گیا ہے، آج گھروں اور خاندانوں میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے ہوتے ہیں اور پھریہی جھگڑے بڑھ کر قطعِ رحمی(یعنیرشتہ داروں سے تعلق توڑ دینے) کی صُورت اختیار کر لیتے ہیں۔ اور خاندان کے افراد کئی کئی سالوں تک ایک دوسرے کا منہ بھی نہیں دیکھتے۔ گُناہوں کی کثرت کو بھی قیامت کی علامات میں سے بیان کیاگیا ہے، آج ہم اپنے معاشرے میں  دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ وہ کون سا گناہ ہے جو ہمارے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفےٰ میں
    • فیضانِ حدیث
    • باادب بانصیب
    • قیامت کب آئے گی؟
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1)نشانی چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں قدرت کا انمول تحفہ
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صَدائے مدینہ کی بَرَکتیں
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • نماز کی برکات
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • مجلس سوشل میڈیا(دعوتِ اسلامی) کا تعارف
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami